• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Geo News

لاہور شہر میں تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دیں

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, کھیل
1 min read
0 0
0
لاہور شہر میں تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دیں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

آٹا مہنگا ہوتے ہی سادی روٹی کی قیمت 8 روپے، خمیری روٹی اور نان کی قیمت 12 روپے ہوگی— فوٹو:فائل

لاہور شہر میں تندور مالکان نے روٹی اور نان کی قیمتیں بڑھا دیں۔

تندور مالکان کے مابق سادہ روٹی 8 روپے، خمیری روٹی اور نان کی قیمت 12 روپے مقرر کی گئی ہے۔

 صدر تندور ایسوسی ایشن آفتاب گل کا کہنا ہے کہ آٹے کی قیمت میں اضافے کی وجہ سے روٹی اور نان کے نرخ بڑھائے، ہمیں جس قیمت پر آٹا ملے گا اسی پر روٹی اور نان فروخت کریں گے۔

دوسری جانب فلور ملز مالکان نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی طے کردہ قیمت میں آٹا بیچنے کے احکام کو ماننے سے انکار کردیا ہے۔

چیئرمین پاکستان فلور ملز عاصم رضا کا کہنا تھا کہ ہمیں گندم اجراء کی سرکاری پالیسی منظور نہیں، ہم بازار سے مہنگی گندم خریدنے پر مجبور ہیں جس کے باعث  20 کلو آٹے کے تھیلے کا ریٹ 1030 روپے ہی ہو گا۔

انہوں نے کہا کہ محکمہ خوراک نے کوئی وعد ہ پورا نہیں کیا، اسی لیے آٹے کی قیمت کم نہیں کر سکتے۔

Previous Post

حالات بہتر ہوئے تو15 اگست سے اسکولز کھول دیں گے، مراد راس

Next Post

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے 4 مالکان کون تھے؟

Related Posts

جنوبی افریقہ کی کراچی جیمخانہ میں پریکٹس
Abb Takk News

جنوبی افریقہ کی کراچی جیمخانہ میں پریکٹس

4 منٹ ago
ماہرہ خان کورونا سے صحتیاب، ڈراموں میں واپسی کا اعلان
Geo News

ماہرہ خان کورونا سے صحتیاب، ڈراموں میں واپسی کا اعلان

1 گھنٹہ ago
مودی سرکار کا جنوبی افریقی ٹیم کے بھارتی اینالسٹ کوپاکستان ویزا دینے سے انکار
Qudrat News

مودی سرکار کا جنوبی افریقی ٹیم کے بھارتی اینالسٹ کوپاکستان ویزا دینے سے انکار

2 گھنٹے ago
پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی رپورٹس منفی آگئی
Such News

پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کے ارکان کی رپورٹس منفی آگئی

3 گھنٹے ago
برسبین ٹیسٹ جیتنے کے لیے بھارت کو 324 رنز، آسٹریلیا کو 10 وکٹیں درکار
VOA News

برسبین ٹیسٹ جیتنے کے لیے بھارت کو 324 رنز، آسٹریلیا کو 10 وکٹیں درکار

3 گھنٹے ago
محمد عامر قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط طور پر رضامند
Geo News

محمد عامر قومی ٹیم میں واپسی کیلیے مشروط طور پر رضامند

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے 4 مالکان کون تھے؟

اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی کے 4 مالکان کون تھے؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information