• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 15 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Geo News

لاہور قلندرز نے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا

Geo News by Geo News
6 مہینے ago
in Geo News, صحت
1 min read
0 0
0
لاہور قلندرز نے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

‏پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی مقبول فرنچائز لاہور قلندرز نے ایک اور منفرد اقدام کرتے ہوئے ورچوئل ہائی پرفارمنس سینٹر کا آغاز کر دیا۔

 سی ای او لاہور قلندرز عاطف رانا کا کہنا ہے کہ کوویڈ 19 کی وجہ سے ابھی اسی صورت حال میں رہنا ہے، سب کام آن لائن ہو رہے ہیں تو ورچوئل ہائی پر فارمنس سینٹر کا کام بھی ممکن ہے۔ 

عاطف راناکا کہنا ہے کہ کویڈ 19 کی وجہ سے ہائی پرفارمنس سینٹر میں سرگرمیاں شروع نہیں کر سکتے تھے، ابھی اسی صورت حال کے ساتھ چلنا ہے، اس لیے ورچوئل کام شروع کیا۔

 انہوں نے کہا کہ ہمیں امید ہے کہ لاہور قلندرز کے دیگر منفرد کاموں کی طرح ورچوئل ٹریننگ بھی کامیاب ہو گی، قلندرز کے سکندر کا انتخاب ہو چکا تھا  اور اب انہیں فارغ نہیں بٹھایا جا سکتا تھا۔

 لاہور قلندرز کے ڈائریکٹر عاقب جاوید کا کہنا ہے کہ قلندر کے سکندر پروگرام کے کھلاڑیوں کو  سلیبس کے مطابق پڑھایا جائے گا، پہلے 8 بولرز کی ویڈیوز کے ذریعے ٹیکنیکل اسسمنٹ کی گئی اور اینالسٹ کے ساتھ مل کر اس اسسمنٹ کے مطابق ٹپس دی گئی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ 16 ہفتوں میں پروگرام مکمل ہو گا جس میں بیٹنگ، اسپن بولنگ، فیلڈنگ اور وکٹ کیپنگ کی ورچوئل ٹریننگ بھی دیں گے  اور جونہی حالات کنٹرول ہوں گے کھلاڑیوں کو میدان لایا جائے گا۔

Previous Post

قومی ٹیم کے مزید 3 کرکٹر بدھ کو انگلینڈ روانہ ہوں گے

Next Post

میر شکیل کو گرفتار کرنے اور چینلز بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: سراج الحق

Related Posts

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ اور ہلاکتیں 20 لاکھ تک پہنچ گئی
VOA News

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد 9 کروڑ 30 لاکھ اور ہلاکتیں 20 لاکھ تک پہنچ گئی

33 منٹ ago
ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی
Geo News

ملائیشیا میں روکے گئے طیارے کے فضائی عملے کو وطن واپسی کی اجازت مل گئی

41 منٹ ago
کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟ چونکا دینے والی تصویر –
Ary News

کرونا وائرس پھیپھڑوں کو کس طریقے سے متاثر کرتا ہے؟ چونکا دینے والی تصویر –

1 گھنٹہ ago
ایشیا میں کورونا کے بعد ایک اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ
Geo News

ایشیا میں کورونا کے بعد ایک اور جان لیوا وائرس کے پھیلنے کا خطرہ

3 گھنٹے ago
بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے، شبر زیدی
Qudrat News

بیرون ملک اثاثوں کو واپس لانے کا کوئی قانون نہیں ہے، شبر زیدی

4 گھنٹے ago
کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو اس سے کئی ماہ تک تحفظ ملتا ہے: تحقیق سامنے آ گئی
Such News

کووڈ 19 کو شکست دینے والے افراد کو اس سے کئی ماہ تک تحفظ ملتا ہے: تحقیق سامنے آ گئی

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
میر شکیل کو گرفتار کرنے اور چینلز بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: سراج الحق

میر شکیل کو گرفتار کرنے اور چینلز بند کرنے سے مسئلہ حل نہیں ہوگا: سراج الحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 15th 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 16
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information