• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 8 مارچ , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Qudrat News

لاہور قلندرز نے پی ایس ایل سیزن 6 میں وہ کارنامہ انجام دیدیا جس کے بارے میں گزشتہ سیزنز میں صرف سوچتے ہی رہے

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
2 ہفتے ago
in Qudrat News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
لاہور قلندرز نے پی ایس ایل سیزن 6 میں وہ کارنامہ انجام دیدیا جس کے بارے میں گزشتہ سیزنز میں صرف سوچتے ہی رہے
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور (قدرت روزنامہ)لاہور قلندرز نے پاکستان سپر لیگ کے سیزن 6 میں دھواں دار پرفارمنس سے ہر کسی کو ورطہ حیرت میں مبتلا کر دیاہے اور گزشہ روز کی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف پرفارمنس تو دیدنی تھی جس میں فخر زمان اور محمد حفیظ نے بیٹنگ کے ذریعے گراونڈ میں چوکوں اور چھکوں کی بارش ہی کر دی . تفصیلات کے مطابق لاہور قلندرز نے ابھی تک اپنے دو میچز کھیلے ہیں اور دنوں میں ہی کامیابی سمیٹی ہے جس کے بعد ٹیم 4 پوائنٹس حاصل کر کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلے نمبر پر آ گئی ہے اور یہ پی ایس ایل کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ہے کہ لاہور قلندرز پوائنٹس ٹیبل میں پہلے نمبر پر پہنچی ہو ،

جبکہ اس کے برعکس کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو سیزن چھ کے آغاز میں ہی دو میچوں میں شکست کا سامنا کرنا پڑ گیاہے اور وہ ٹیبل میں سب سے کم رن ریٹ کے باعث آخری نمبر پر چلی گئی ہے .


پوائنٹس ٹیبل میں دوسرا نمبر کراچی کنگز کا ہے جس نے ابھی اپنا ایک ہی میچ کھیلاہے اور اس میں کامیاب ہوئی ہے ، کراچی کنگز کے پوائنٹس ٹیبل پر دو پوائنٹس ہیں لیکن رن ریٹ تمام ٹیموں میں سب سے بہترین ہے ، کراچی کنگز کا رن ریٹ اس وقت 3.058 ہے .تیسرے نمبر پر اسلام آباد یونائیٹڈ بھی دو پوائنٹس کے ساتھ ہے اور رن ریٹ مثبت ہے . ملتان سلطانز اور پشاور زلمی نے اب تک ایک ایک میچ کھیلاہے اور دونوں ٹیموں کو اپنے پہلے میچز میں شکست کا سامنا رہا جس کے باعث وہ ابھی تک کوئی پوائنٹ حاصل کرنے میں کامیاب نہیں ہوئیں .

..

ضرور پڑھیں:
سٹاک مارکیٹ میں تیزی، 100 انڈیکس 42 ہزار 216 پوائنٹس پر پہنچ گیا

Previous Post

این اے 75 ڈسکہ : وزیر اعظم کی 20 پولنگ اسٹیشنز میں دوبارہ الیکشن کی پیشکش پر مسلم لیگ ن کا ردعمل آگیا

Next Post

کووڈ 19 کے بعد اب سرمایہ کاری کا رخ کہاں ہوگا؟ –

Related Posts

این اے 249 ضمنی الیکشن، نوازشریف کا مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ
Geo News

این اے 249 ضمنی الیکشن، نوازشریف کا مفتاح اسماعیل کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ

27 منٹ ago
آفس ہوگھریاکوئی بھی جگہ ،ہروقت تھکے رہتے ہیں تواس کی اصل وجہ جان لیں
Qudrat News

آفس ہوگھریاکوئی بھی جگہ ،ہروقت تھکے رہتے ہیں تواس کی اصل وجہ جان لیں

1 گھنٹہ ago
بزرگ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ 10 مارچ سے شروع ہوگا
Geo News

بزرگ افراد کو کورونا ویکسین لگانے کا سلسلہ 10 مارچ سے شروع ہوگا

2 گھنٹے ago
یہ چھ کھانے مائیکرو ویو میں ہرگز گرم نہ کریں
Qudrat News

یہ چھ کھانے مائیکرو ویو میں ہرگز گرم نہ کریں

3 گھنٹے ago
یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا پرومو جاری
Geo News

یوم پاکستان کے حوالے سے آئی ایس پی آر کا نیا پرومو جاری

4 گھنٹے ago
’’کیا آپ میرا ماڈل بننا پسند کریں گے؟‘‘ –
Ary News

’’کیا آپ میرا ماڈل بننا پسند کریں گے؟‘‘ –

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کووڈ 19 کے بعد اب سرمایہ کاری کا رخ کہاں ہوگا؟ –

کووڈ 19 کے بعد اب سرمایہ کاری کا رخ کہاں ہوگا؟ -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
مارچ 8th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 9
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 10
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 11
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 12
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 13
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 14
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information