لاہور میں کمسن ڈرائیور نے شہری کوکچل دیا

فوٹو: فائل

لاہور کے علاقے نواب ٹاؤن میں کمسن ڈرائیور نے ایک شہر ی کو کچل دیا، پولیس نے ملزم کوگرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ایف آئی آر کے مطابق تھانہ نواب ٹاؤن کی حدود میں 14سالہ ڈرائیور عبداللہ طارق گاڑی چلا رہا تھا اور  اس کی گاڑی کی رفتار تقریباً 120کلو میٹر تھی ۔

 ٹی ایم اے کا ملازم ارشد بھٹی گاڑی کی ٹکر سےموقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس نے کمسن ڈرائیور کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرلیا ۔   

About Geo News

Geo News

Check Also

الیکشن کمیشن حکام کا پولیس کو خط

فائل فوٹو این اے 75 سیالکوٹ کے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ آفیسر نے پولیس کو خط لکھ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے