• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 24 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت 92 News

لاہور کورونا کا گڑھ بن رہا ہے ، کل کئی علاقوں کو بند کر دیا جائیگا ، یاسمین راشد

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, صحت
1 min read
0 0
0
لاہور کورونا کا گڑھ بن رہا ہے ، کل کئی علاقوں کو بند کر دیا جائیگا ، یاسمین راشد
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( 92 نیوز) وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہاکہ لاہور کورونا کا گڑھ بنتاجارہا ہے ، لاہور کے کئی علاقوں کو کل بند کر دیا جائے گا، متاثرہ علاقوں کو دو ہفتوں کیلئے بند کیا جائے گا۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے بتایا کہ  جن علاقوں کو بند کیا جائے گا ان میں شاہدرہ ، والڈ سٹی ،مزنگ ،ہربنس پورہ ،گلبرگ ، نشتر ٹاؤن اور اقبال ٹاؤن شامل ہیں۔

وزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ چین نے کورونا وباء پر کنٹرول کیا مگر وہاں پھر سے ایک نئی لہر اٹھتی  نظر آرہی ہے ۔

ڈاکٹر یاسمین راشد نے کہا کہ لوگ ہمارا موازنہ نیوزی لینڈ جیسے
ممالک سے کرتے ہیں جن کی  کل آبادی آدھے
لاہور کی آبادی کے برابر بھی نہیں ، انہیں وباء پر قابو پانا آسان تھا ، پاکستان
جیسے گنجان آبادی والے ممالک میں یہ مشکل ترین کام ہے ۔ا گر آپ موازنہ بھارت کیساتھ
کریں تو ہم بہت بہتر ہیں ۔

وزیر صحت پنجاب نے کہا کہ یہ ایک بیماری ہے ، وباء ہے ہماری
پوری کوشش ہے کہ ہم نہ صرف وباء کو کنٹرول کریں بلکہ  اس کے لئے صحت کی سہولیات نہ صرف حکومتی بلکہ
نجی شعبہ میں بھی  یقینی بنائی ہے ۔

ہائی ڈیپنڈیسی  کے بیڈز
140 ہیں ، پرائیویٹ اسپتال 368 ہیں ، ہمارے پاس ابھی تک 30 فیصد ہائی ڈیپنڈیسی کے
بیڈز  موجود ہیں ، کچھ اسپتال ہیں جو بھرے
ہوئے ہیں ، آج کے دن میں میو اسپتال اور جناح اسپتال میں  15 ،15 وینٹی لیٹرز مہیا کئے گئے ہیں ۔

Previous Post

پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن کی یوٹیلٹی اسٹورز کو چینی 63 روپے کلو فراہم کرنے سے معذرت

Next Post

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے مزید دو بے گناہوں کو شہید کر دیا

Related Posts

سندھ میں کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق
Abb Tak News

پنجاب میں مزید 485 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

27 منٹ ago
کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک’ کی ہنگامی حالات میں پاکستان میں استعمال کی اجازت
Such News

کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک’ کی ہنگامی حالات میں پاکستان میں استعمال کی اجازت

1 گھنٹہ ago
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب، مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا نوٹیفکیشن متوقع
Geo News

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب، مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا نوٹیفکیشن متوقع

1 گھنٹہ ago
کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق
Ary News

کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق

2 گھنٹے ago
‘ساری پارٹیاں ملکر بیٹھیں اور ووٹوں کا فیصلہ کریں تاکہ خرید و فروخت نہ ہو’
Geo News

‘ساری پارٹیاں ملکر بیٹھیں اور ووٹوں کا فیصلہ کریں تاکہ خرید و فروخت نہ ہو’

3 گھنٹے ago
بچوں کو نزلہ وزکام سے بچانے کیلئے والدین یہ طریقہ اپنائیں
Ary News

بچوں کو نزلہ وزکام سے بچانے کیلئے والدین یہ طریقہ اپنائیں

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے مزید دو بے گناہوں کو شہید کر دیا

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے مزید دو بے گناہوں کو شہید کر دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 24th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information