• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین 92 News

لڑکی وزیراں چھچھر قتل کیس ، مطلوب لڑکی کا شوہر اور دیور گرفتار

92 News by 92 News
6 مہینے ago
in 92 News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
لڑکی وزیراں چھچھر قتل کیس ، مطلوب لڑکی کا شوہر اور دیور گرفتار
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لڑکی وزیراں چھچھر قتل کیس ، مطلوب لڑکی کا شوہر اور دیور گرفتار

 جامشورو (92 نیوز) جامشورو میں لڑکی وزیراں چھچھر کے قتل کیس میں اہم پیشرفت ہو گئی۔ پوليس نے کیس میں مطلوب لڑکی کے شوہر علی بخش اور دیور کریم بخش کو گرفتار کرلیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق گرفتار ملزمان لڑکی کا شوہر علی بخش اور دیور کریم بخش شامل ہیں۔ ایس ایس پی جامشورو امجد شیخ  نے قتل کی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی تشکیل دی تھی ۔

ایک ہفتہ قبل انڈس ہائی وے چچر اسٹاپ کے قریب پولیس کو 24 سالہ نامعلوم خاتون کی لاش ملی تھی ۔ برآمد ہونے والی لاش کو پولیس نے تحویل میں لیکر پوسٹ مارٹم کروایا اور کارروائی کا حکم دیا تھا ۔ خاتون کی شناخت 24 سالہ وزیراں کے نام سے ہوئی تھی ۔ وزیراں کے والد گل محمد کی جانب سے چھچر تھانے میں مقدمہ درج کروایا گیا تھا جس میں بتایا گیا تھا پانچ سال قبل میری بیٹی کی شادی علی بخش چچر سے ہوئی۔ علی بخش کی بہن رشیدہ کی بیٹی زاہرہ سے میرے بیٹے جاوید کا رشتہ ونی کے تحت طے ہوا۔ رشتہ طلب کیا تو اس نے منع کر دیا اور میری بیٹی پر دباؤ ڈالتے ہوئے انکار کر دیا۔ بیٹی کو انڈس ہائی وے کے اسٹاپ چھچر پر لے جا کر پتھروں و ڈنڈوں سے حملہ کرتے ہوئے تشدد کے بعد قتل کر دیا۔ ایف آئی آر میں علی بخش چھچر اور اس کا بھائی کریم بخش اور کزن غلام قادرسمیت دو نامعلوم افراد نامزد ہیں۔

جولائی ۵, ۲۰۲۰سوشل میڈیا سیکنڈریچھچھر, دیور کریم بخش, شوہر ‏, علی بخش, قتل, کیس, گرفتار, لڑکی, مطلوب, وزیراںAsdiq Rana

Oops, something went wrong.

Previous Post

وزیر اعلیٰ سندھ نے نیپا اسپتال کا افتتاح کر دیا

Next Post

پنجاب میں ریسکیو 1122 کے عملے کیلئے کورونا الاؤنس اور شہید پیکج منظور

Related Posts

واشنگٹن ڈی سی میں سڑکیں بند، ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات
VOA News

واشنگٹن ڈی سی میں سڑکیں بند، ہزاروں سیکیورٹی اہلکار تعینات

45 منٹ ago
خواتین پر جنسی، معاشی، نفسیاتی دباؤ ڈالنے پر 5 سال قید کی سزا کا بل منظور
Geo News

خواتین پر جنسی، معاشی، نفسیاتی دباؤ ڈالنے پر 5 سال قید کی سزا کا بل منظور

52 منٹ ago
فردوس عاشق اعوان کا پناہ گاہ کا دورہ، بزرگ شہری آبدیدہ ہوگیا
Abb Takk News

اپوزیشن پر مایوسی کی دھند چھاچکی ہے، فردوس عاشق اعوان

2 گھنٹے ago
عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 2500 کر دی گئی
VOA News

عراق میں امریکی فوجیوں کی تعداد گھٹا کر 2500 کر دی گئی

3 گھنٹے ago
عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی
Geo News

عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت بڑھ گئی

3 گھنٹے ago
زرعی شعبے میں ترقی اور کسانوں کو ریلیف دینے کے لئے وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا
Qudrat News

زرعی شعبے میں ترقی اور کسانوں کو ریلیف دینے کے لئے وزیراعظم نے بڑا حکم جاری کردیا

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پنجاب میں ریسکیو 1122 کے عملے کیلئے کورونا الاؤنس اور شہید پیکج منظور

پنجاب میں ریسکیو 1122 کے عملے کیلئے کورونا الاؤنس اور شہید پیکج منظور

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information