2021 کے پہلے سوپر مون کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں۔
غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ہنگری میں دیکھنے والوں کو یوں لگا کہ چاند زمین پر ہے، ترکی پیرس اور برطانیہ میں بھی سوپر مون کے دلچسپ مناظر دیکھے گئے۔
2021 کے پہلے سوپر مون کے دلفریب نظارے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کر لیے گئے۔