• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین 92 News

مائنس عمران کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کابینہ میں تبدیلی حیرت کی بات نہیں ، شبلی فراز

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
مائنس عمران کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کابینہ میں تبدیلی حیرت کی بات نہیں ، شبلی فراز
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد ( 92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز
نے  کہا کہ مائنس عمران کا کوئی سوچ بھی
نہیں سکتا، کابینہ میں تبدیلی حیرت کی بات نہیں ہے ۔

پروگرام 92 ایٹ 8 میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات نشریات
شبلی فراز کا کہنا تھا کہ  وزراء  عمران خان کے مشن میں وہ حصہ نہیں ڈال پائے جس
طرح ڈالنا چاہئے تھا ، 22 ماہ میں پورے ملک کو تبدیل نہیں کرسکتے ، عمران خان ہی
اپوزیشن سے لوٹ مار کا حساب لیں گے ۔

شبلی فراز کا کہنا تھا کہ کابینہ میں موجود تمام وزراء اپنے اثاثہ
جات ڈکلیئر کرچکے ہیں، ابھی تک تین وزراء نے اپنے اثاثے ظاہر نہیں کیے تھے لیکن اب
وہ بھی اپنے اثاثہ جات جمع کراچکے ہیں، ہم بہت جلد تمام معلومات ویب سائٹ پر جاری کردیں
گے۔

انہوں نے کہا کہ  کرتارپورراہداری
کے اقدام کو پوری دنیا میں سراہا گیا تھا، کچھ چیزوں کے لیے ٹائمنگ بہت اہم ہوتی ہے،
بہت سی ایسی چیزیں ہیں جن پر سابقہ ادوار میں کام شروع ہوا لیکن ان پر کام ہمارے دور
میں شروع ہورہا ہے تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اس کے پیچھے ہماری حکومت ہے، ہم نے اپنی
سیاسی بقاء کے لیے نہیں ملکی بقاء کے لیے فیصلے کرنے ہیں۔

Previous Post

محکمہ بلدیات سندھ میں ایک کھرب27ارب کی مبینہ بےظابطگی

Next Post

مختلف کمبی نیشنز آزمانے کیلئے قومی ٹیم کل سے 2 روزہ انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی

Related Posts

۔ ایک لڑکی اور ڈاکٹر کی دنگ کر ڈالنے والی کہانی
Qudrat News

۔ ایک لڑکی اور ڈاکٹر کی دنگ کر ڈالنے والی کہانی

23 منٹ ago
حکومت اینٹی کرپشن کو پکڑ دھکڑ کیلئے استعمال کررہی ہے، خواجہ سعد رفیق
Abb Takk News

گرفتاریوں کا احتساب سے کوئی تعلق نہیں، خواجہ سعد رفیق

32 منٹ ago
5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے واش رومز نامکمل، ہیروئنچیوں کی آماجگاہ بن گئے
Qudrat News

5 ماہ بعد بھی بی آر ٹی پشاور کے واش رومز نامکمل، ہیروئنچیوں کی آماجگاہ بن گئے

3 گھنٹے ago
شاہ محمود قریشی کیخلاف بھارتی لابی نے سازش شروع کردی
Abb Takk News

پی ڈی ایم کی صفوں میں مایوسی پھیل چکی ہے، شاہ محمود قریشی

3 گھنٹے ago
لاہور میں لیسکو حکام کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی
Geo News

لاہور میں لیسکو حکام کا چھاپہ، کروڑوں روپے کی بجلی چوری پکڑ لی

4 گھنٹے ago
سِسلی، جہاں سے عربی کتب کا علم لاطینی زبان میں یورپ تک پہنچا –
Ary News

سِسلی، جہاں سے عربی کتب کا علم لاطینی زبان میں یورپ تک پہنچا –

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مختلف کمبی نیشنز آزمانے کیلئے قومی ٹیم کل سے 2 روزہ انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی

مختلف کمبی نیشنز آزمانے کیلئے قومی ٹیم کل سے 2 روزہ انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information