• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 21 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Royal News

مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا

Royal News by Royal News
7 مہینے ago
in Royal News, پاکسان
1 min read
0 0
0
مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (رائل نیوز) شیخ رشید نے کہا ہے کہ ہم آخری انتخاب اور نہ ہی مائنس ون ہیں، مائنس کی بات آئی تو مائنس تھری ہوگا، دونوں سیاسی جماعتیں سنگین کیسز میں پکڑی گئی ہیں حکومت کا کچھ نہیں بگاڑ سکتی، طے ہو چکا اپوزیشن نالائق ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا پٹرول کی قیمت بے وقت اور ایک سازش کے تحت بڑھائی گئیں، چینی کا کیس دونوں طرف سنجیدہ ہوسکتا ہے، پی ٹی آئی اپنے گندے کپڑے میڈیا پر نہ دھوئے۔ انہوں نے کہا ساری قوم کو انہوں نے لوٹ کر مار ڈالا، اپوزیشن کچھ نہیں کر پا رہی، بد قسمتی ہے وزرا اپوزیشن کا کردار ادا کر رہے ہیں۔

شیخ رشید کا کہنا تھا چودھری برادران کہیں نہیں جا رہے، انہوں نے ووٹ دیا ہے۔ انہوں نے کہا شیخوپورہ حادثہ کوسٹر ڈرائیور کی غفلت سے پیش آیا، پھاٹک بند تھا، ڈرائیور نے سائیڈ سے بس گزارنے کی کوشش کی، رواں سال ریلوے کی ترقی کا سال ہے۔

وفاقی وزیر ریلوے نے مزید کہا لوگ کہتے ہیں ریلوے 10 سال پیچھے چلی گئی، ایم ایل ون انقلابی منصوبہ ہے، ڈیڑھ لاکھ لوگوں کو روزگار ملے گا، چین نے ریلوے کی ترقی میں ہمارے ساتھ بہت تعاون کیا، ریلوے کرایوں میں اضافے کی تجویز مسترد کر دی، ریلوے کے کرایوں میں کوئی اضافہ نہیں ہوگا، ریلوے کیسز نیب کے حوالے کرنے جا رہے ہیں۔

Previous Post

نیوز چینل 24کی بندش قابل مذمت ہے، مریم اورنگزیب

Next Post

امریکا میں سیاہ فام مظاہرین، پولیس اور فوج سے ‘جنگ’ لڑنے کی تیاری کرنے والا گرفتار –

Related Posts

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ
Such News

آرمی چیف کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹر کا دورہ، سیکیورٹی صورت حال پر بریفنگ

35 منٹ ago
‘پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا محور اقتصادی و سماجی معاملات رہیں گے’
VOA News

‘پاکستان اور امریکہ کے تعلقات کا محور اقتصادی و سماجی معاملات رہیں گے’

44 منٹ ago
مقامی کمپنی کی حکومت پاکستان کو کورونا ویکسین 6 سے 7 ڈالر میں دینے کی پیشکش
Geo News

مقامی کمپنی کی حکومت پاکستان کو کورونا ویکسین 6 سے 7 ڈالر میں دینے کی پیشکش

51 منٹ ago
کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکامجلس عاملہ کااجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا
Ummat News

کراچی یونین آف جرنلسٹس دستورکامجلس عاملہ کااجلاس کراچی پریس کلب میں منعقد ہوا

1 گھنٹہ ago
ایکنک نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے فور کی منظوری دے دی
Ary News

ایکنک نے گریٹر کراچی واٹر سپلائی اسکیم کے فور کی منظوری دے دی

1 گھنٹہ ago
بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 95 پیسے کا اضافہ کرنے جارہے ہیں، عمر ایوب
Qudrat News

بجلی کے فی یونٹ میں ایک روپے 95 پیسے کا اضافہ کرنے جارہے ہیں، عمر ایوب

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
امریکا میں سیاہ فام مظاہرین، پولیس اور فوج سے ‘جنگ’ لڑنے کی تیاری کرنے والا گرفتار –

امریکا میں سیاہ فام مظاہرین، پولیس اور فوج سے 'جنگ' لڑنے کی تیاری کرنے والا گرفتار -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 21st 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information