• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Geo News

ماسٹر مائنڈ حملہ آور کا بذریعہ کیمرہ دہشتگردوں سے براہ راست رابطہ تھا

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
ماسٹر مائنڈ حملہ آور کا بذریعہ کیمرہ دہشتگردوں سے براہ راست رابطہ تھا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔

تفتیشی حکام نے انکشاف کیا ہے کہ دہشتگردوں کے قبضے سے کیمرہ بھی برآمد ہوا ہے جس کے ذریعے  حملےکا ماسٹر مائنڈ دہشتگردوں سے براہ راست رابطے میں رہا۔

تفتیشی حکام کا بتانا ہے کہ دہشتگردوں سے ملنے والے موبائل فون سے بھی اہم  معلومات حاصل کرلی گئی ہیں۔

تفتیشی حکام کےمطابق چاروں دہشتگرد بلوچستان کے مختلف علاقوں کے رہائشی تھے جس میں سے 2 کیچ، ایک ہوشاب اور ایک دہشتگرد پنجگور کا رہائشی تھا۔

اس سے قبل تفتیش کے دوران یہ بات بھی سامنے آئی تھی کہ  پاکستان اسٹاک ایکسچینج حملے میں استعمال ہونے والی گاڑی 29 جون کو حملے سے صرف 4 دن پہلے یعنی 24 جون کو ایک دہشتگرد نے سبزی منڈی پر واقع ایک شوروم سے خریدی تھی۔

خیال رہے کہ 29 جون کو کراچی میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر دہشتگردوں کے حملے میں ایک پولیس اہلکار اور 3 سیکیورٹی گارڈز شہید ہوئے جب کہ فورسز کی جوابی کارروائی میں چاروں دہشت گرد مارے گئے تھے۔

Previous Post

جسٹس قاضی فائز کی اہلیہ اور بچوں سے لندن کی جائیدادوں پر وضاحت طلب

Next Post

مون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں موجود، شہر میں آندھی کا امکان

Related Posts

بھارت میں کسانوں کا احتجاج برطانوی وزیراعظم نے پاک بھارت تنازع قراردے دیا
Ummat News

نئی قسم کا کورونا وائرس زیادہ ہلاکت خیز ثابت ہوسکتا ہے، برطانوی وزیراعظم – Ummat News

16 منٹ ago
کویت نے پروازیں بحال کرنے کا اعلان کردیا –
Ary News

فضائی آپریشن کے دوسرے مرحلے میں تاخیر کا امکان –

22 منٹ ago
اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا
Qudrat News

اقوام متحدہ نے اپنے اسٹاف کو کسی بھی پاکستانی ائیرلائن سے سفر کرنے سے روک دیا

57 منٹ ago
مودی کی سازش بے نقاب،کسانوں نے دہشت گرد پکڑلیا
Abb Takk News

مودی کی سازش بے نقاب،کسانوں نے دہشت گرد پکڑلیا

1 گھنٹہ ago
جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
Such News

جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

2 گھنٹے ago
لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا
Geo News

لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں موجود، شہر میں آندھی کا امکان

مون سون سسٹم کراچی کے جنوب مشرق میں موجود، شہر میں آندھی کا امکان

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information