ماسک اور دستانے لازمی قرار

عالمی وباء کورونا وائرس کی تشویشناک صورتحال کے پیش نظر پنجاب پولیس نےنئی پالیسی جاری کردی ہے۔

پنجاب پولیس کی نئی پالیسی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے جس کے مطابق  پولیس دفاتر میں 50 فیصد اسٹاف کام کرےگا اور باقی 50 فیصد اسٹاف گھروں میں رہ کر سرکاری امور انجام دے گا۔

پنجاب پولیس کے لیے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہےکہ دفاتر میں کام کرنے والا عملہ کورونا ایس او پیز پر سختی سے عمل درآمد کرےگا، ماسک کا استعمال لازمی ہو گا جبکہ دستانے پہننا بھی ضروری ہو گا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق کورونا ایس او پیز احکامات پر عملدرآمد کا نفاذ 12 اپریل تک رہےگا۔

 

 

About Bol News

Avatar

Check Also

کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خود کش تھا، شیخ رشید

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کوئٹہ میں ہونے والا دھماکا خود …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے