• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 8 مارچ , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Geo News

ماضی میں کئی خواتین فنکاروں نے ہراساں کیا: اظفر رحمان

Geo News by Geo News
2 ہفتے ago
in Geo News, پاکسان
1 min read
0 0
0
ماضی میں کئی خواتین فنکاروں نے ہراساں کیا: اظفر رحمان
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

فائل:فوٹو

اداکار اظفر رحمان نے حال ہی میں می ٹو مہم سے متعلق گفتگو کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ انہیں ماضی  میں کئی خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراساں کیا جاتا رہا لیکن وہ ان کا نام لینا پسند نہیں کرتے۔

اداکار ناشپاتی  پرائم کے شو بائی دی وے میں جلوہ گر ہوئے اور دوران شو بیگم نوازش نے اظفر رحمان سے می ٹو مہم سے متعلق  سوال کیا۔

اداکار اظفر رحمان کا می ٹو مہم سے متعلق اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ می ٹو ایک سنجیدہ معاملہ ہے،  آپ کسی کے ساتھ بھی اپنے لیے زبردستی نہیں کرسکتے۔

اظفر رحمان کا کہنا تھا کہ  وہ می ٹو مہم کی مکمل طور پر حمایت کرتے ہیں۔

انہوں نے انکشاف کیا کہ ماضی میں انہیں بھی کئی خواتین فنکاروں کی جانب سے ہراساں کیا جاتا رہا لیکن وہ ان کا نام لینا پسند نہیں کرتے۔

اداکار نے کہا کہ سوشل میڈیا پر کسی کو بھی بغیر تحقیق ایکسپوز کرنا غلط ہے کیونکہ بہت سے لوگ ہیں جو اس طرح کی مہم کو اپنے فائدے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔

بالی وڈ میں کام کی خواہش سے متعلق اظفر رحمان کا کہنا تھا کہ وہ جنون کی حد تک بالی وڈ میں کام کے خواہشمند تھے، دو سے تین مرتبہ بالی وڈ کاسٹنگ ایجنٹ کی جانب سے آفرز بھی موصول ہوئیں اور انہوں نے آڈیشن بنا کر بھی بھیجے لیکن وہ سب بری طرح ریجیکٹ کردیے گئے۔

Previous Post

اسکول وین اور پبلک ٹرانسپورٹ میں غیر معیاری سلینڈرزکیخلاف کارروائی جاری رکھنے کا حکم

Next Post

ویڈیو: سرفراز اور حفیظ کے درمیان میچ کے بعد کیا ہوا؟ | کھیل

Related Posts

پرویز خٹک اور صادق سنجرانی نے اے این پی سے تعاون مانگ لیا – Ummat News
Ummat News

پرویز خٹک اور صادق سنجرانی نے اے این پی سے تعاون مانگ لیا – Ummat News

1 گھنٹہ ago
مریم نواز کا بدلہ لینے کا اعلان –
Ary News

مریم نواز کا بدلہ لینے کا اعلان –

1 گھنٹہ ago
ن لیگ نے عثمان بزدار کوبڑی خوشخبری سنادی
Qudrat News

ن لیگ نے عثمان بزدار کوبڑی خوشخبری سنادی

2 گھنٹے ago
اس سال عورت مارچ کے مطالبات کیا ہیں؟
VOA News

اس سال عورت مارچ کے مطالبات کیا ہیں؟

3 گھنٹے ago
بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاون پہنچ گئے – Ummat News
Ummat News

بلاول بھٹو زرداری ماڈل ٹاون پہنچ گئے – Ummat News

3 گھنٹے ago
مرغی کا گوشت 500 روپے کلو کیسے ہوا؟ حکومت کو سینیٹرز کے ریٹ معلوم، مرغی کے نہیں –
Ary News

مرغی کا گوشت 500 روپے کلو کیسے ہوا؟ حکومت کو سینیٹرز کے ریٹ معلوم، مرغی کے نہیں –

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ویڈیو: سرفراز اور حفیظ کے درمیان میچ کے بعد کیا ہوا؟ | کھیل

ویڈیو: سرفراز اور حفیظ کے درمیان میچ کے بعد کیا ہوا؟ | کھیل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
مارچ 8th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 9
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 10
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 11
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 12
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 13
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 14
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information