• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home فلمی دنیا 92 News

ماہرہ خان گوگل پر ایک ماہ میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی پاکستانی اداکارہ

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, فلمی دنیا
1 min read
0 0
0
ماہرہ خان گوگل پر ایک ماہ میں سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی پاکستانی اداکارہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

لاہور ( 92 نیوز) اداکارہ ماہرہ خان  گوگل پر ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ سرچ کی جانیوالی
پاکستانی اداکارہ بن گئیں،اقراعزیز دوسرے ،علیزے شاہ تیسرے نمبر پر ہیں۔

دلکش اداؤں اور اساطیری خوبصورتی کی حامل اداکارہ ماہرہ خان کی مقبولیت
کورونا لاک ڈاؤن میں بھی کم نہ ہوسکی ۔رواں برس گوگل پر ایک ماہ کے دوران سب سے زیادہ
سرچ کی گئیں پاکستانی اداکارہ بن گئیں، ماہرہ خان کو سب سے زیادہ 2لاکھ 54ہزار مرتبہ
سرچ کیاگیا۔

اداکار یاسر حسین سے شادی کے بعد بھی اداکارہ اقرا عزیز کی مقبولیت
کم نہ ہوسکی ، اقراعزیز کا مقبولیت میں دوسرا نمبر،ایک لاکھ 89ہزار مرتبہ سرچ کی گئیں۔

علیزے شاہ  اس وقت نوجوان
نسل کی پسندیدہ اداکاراؤں میں شامل ہوچکی ہیں ۔مقبولیت میں انکا تیسرا نمبر  ہے،جنہیں 
ایک ماہ میں ایک لاکھ 80ہزار بار گوگل سرچ کیا گیا۔

چوتھے نمبر پر براجمان اداکارہ عائزہ خان   کوایک لاکھ 48 ہزار مرتبہ جبکہ پانچویں نمبر پر
موجود ہانیہ عامر کو ایک لاکھ 28ہزار بارسرچ کیا گیا۔صبا قمر چھٹے نمبر پررہیں جنہیں
ایک ماہ میں  ایک لاکھ 22 ہزار بار سرچ کیا
گیا ۔

ساتویں نمبر پر ایمن خان رہیں جنہیں ایک ماہ میں 1 لاکھ 21 ہزار
بار ،آٹھویں نمبر پر سجل علی کو ایک لاکھ 14ہزار ،نویں نمبر پر حرامانی کو 93ہزار900
اور دسویں نمبر پر براجمان اداکارہ ثنا جاوید کو ایک ماہ میں 89ہزار بار گوگل سرچ  کیا گیا 
۔

Previous Post

عیدالاضحیٰ پر مویشی منڈیوں کے حوالے سے ایس اوپیز جاری

Next Post

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ لیے گئے

Related Posts

آمنہ الیاس کا ‘بھرم کلچر’ کے خلاف منفرد پیغام
Geo News

آمنہ الیاس کا ‘بھرم کلچر’ کے خلاف منفرد پیغام

20 منٹ ago
نامورپاکستانی اداکارکےگھرصف ماتم بچھ گئی
Qudrat News

نامورپاکستانی اداکارکےگھرصف ماتم بچھ گئی

1 گھنٹہ ago
پہلے پیسے پھر علاج، کراچی کے نجی اسپتال انتظامیہ کی بے حسی سے لڑکی جاں بحق
Geo News

پہلے پیسے پھر علاج، کراچی کے نجی اسپتال انتظامیہ کی بے حسی سے لڑکی جاں بحق

3 گھنٹے ago
بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل
Qudrat News

بلال عباس ایشیا کے ٹاپ سٹارزکی فہرست میں شامل

4 گھنٹے ago
براڈ شیٹ، حکومت اور اپوزیشن
Geo News

براڈ شیٹ، حکومت اور اپوزیشن

5 گھنٹے ago
بچپن میں والد ایک عام سے اداکار لگتے تھے، بابل خان
Qudrat News

بچپن میں والد ایک عام سے اداکار لگتے تھے، بابل خان

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ لیے گئے

دورہ انگلینڈ، قومی اسکواڈ میں شامل مزید 3 کھلاڑیوں کے کورونا ٹیسٹ لیے گئے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information