• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Abb Takk News

محبت میں دھوکے پر لڑکی کا انوکھا انتقام

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
محبت میں دھوکے پر لڑکی کا انوکھا انتقام
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بیجنگ: (19 مئی 2020) چین میں عشق و محبت کے جھوٹے دعوے کرنے والے لڑکے کو لڑکی نے انوکھی سزا دے ڈالی۔

غیرملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق محبت میں دھوکہ دینے پر ’مس ژاؤ‘ نامی خاتون نے اپنے سابق دوست سے انتقام لینے کے لیے حیران کن انداز اپنایا جس نے سوشل میڈیا پر قہقہے بکھیر دیے۔ رپورٹ کے مطابق چین میں لڑکی نے سابق دوست کو تکلیف پہنچانے کے لیے ڈیلیوری کے ذریعے ایک ٹن پیاز لڑکے کے گھر کی دہلیز پر رکھوا دیے۔

پیاز کے تھیلے پر ایک تحریری پیغام بھی چسپاں تھی جس پر لکھا تھا ’میں مسلسل تین دن تک روئی ہوں اب تمہاری باری آچکی ہے‘۔ اس انوکھی سزا پر سوشل میڈیا صارفین دلچسپ تبصرے کررہے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سابق دوستوں نے محبت کے بندھن میں تقریباً ایک سال گزارا لیکن آہستہ آہستہ دونوں کے رشتوں میں تلخیاں پیدا ہونا شروع ہوگئیں اور بات علیحدگی تک آپہنچی، لڑکی نے لڑکے پر پیار میں دھوکے کا الزام عائد کیا ہے۔رشتے کے ٹوٹنے پر ’مس ژاؤ‘ مسلسل تین دن تک روئی جس کا ذرا بھی اثر اس کے سابق محبوب پر نہیں ہوا، لڑکی نے لڑکے کو رلانے کے لیے ایک ٹن لال پیاز آرڈر کیے اور ڈیلیوری کے ذریعے اس کے گھر کے دروازے تک پہنچا دیا۔

لڑکی نے ڈیلیوری بوائے کو خصوصی تلقین کی تھی کہ وہ پیاز کو مذکورہ شخص کے بجائے اس کے گھر کی دہلیز پر رکھ آئے۔ مس ژاؤ کا کہنا تھا کہ سابق دوست نے نا صرف مجھے دھوکہ دیا بلکہ دل کے ٹکڑے ٹکڑے کردیے۔

Previous Post

کورونا وائرس مزید 118 جانیں نگل گیا

Next Post

مجرمانہ ذہینت کے شاطر انسان کی ہولناکیاں

Related Posts

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد
Geo News

جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کی 14 سال بعد پاکستان آمد

4 گھنٹے ago
جہاز ہائی جیک کرنے کی کوشش؟‌ ایئرپورٹ‌ پر افرا تفری مچ گئی، ویڈیو سامنے آگئی –
Ary News

جہاز ہائی جیک کرنے کی کوشش؟‌ ایئرپورٹ‌ پر افرا تفری مچ گئی، ویڈیو سامنے آگئی –

5 گھنٹے ago
آرمی چیف کا پرویزمشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
Geo News

آرمی چیف کا پرویزمشرف کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس

6 گھنٹے ago
وہ دہشت ناک لمحے جب سڑک پر چیتا سیاحوں سے ایک قدم کے فاصلے پر آیا (دل دہلا دینے والی ویڈیوز)
Ary News

وہ دہشت ناک لمحے جب سڑک پر چیتا سیاحوں سے ایک قدم کے فاصلے پر آیا (دل دہلا دینے والی ویڈیوز)

7 گھنٹے ago
امریکا نے شیاؤمی سمیت متعدد چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا
Geo News

امریکا نے شیاؤمی سمیت متعدد چینی کمپنیوں کو بلیک لسٹ کردیا

8 گھنٹے ago
مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں – Ummat News
Ummat News

مردوں کے گنجے سر سے بجلی پیدا کرنے کی تیاریاں – Ummat News

9 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مجرمانہ ذہینت کے شاطر انسان کی ہولناکیاں

مجرمانہ ذہینت کے شاطر انسان کی ہولناکیاں

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information