• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Such News

محمد حفیظ اور دیگر کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ آگئی، پسِ پردہ کہانی عیاں

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, کھیل
1 min read
0 0
0
محمد حفیظ اور دیگر کھلاڑیوں کی کورونا رپورٹ آگئی، پسِ پردہ کہانی عیاں
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

تیسری کوروناوائرس ٹیسٹ کی رپورٹ منفی آنے پر محمد حفیظ سمیت دیگر 6 کھلاڑی دورہ انگلینڈ کے لیے اہل ہوگئے، جلد روانگی کا اعلان کیا جائے گا۔

کورونا ٹیسٹ تیسری بار بھی منفی آنے پر 6کھلاڑی ووسٹر میں اسکواڈ کو جوائن کرنے کے اہل ہوئے۔ کھلاڑیوں میں فخرزمان، محمدحسنین، محمدحفیظ، محمدرضوان، شاداب خان اور وہاب ریاض شامل ہیں۔

تمام کھلاڑی وورسٹرشائر میں موجود قومی ٹیم کو جوائن کرنے کے اہل ہیں۔ تمام کھلاڑیوں کی کورونا ری ٹیسٹنگ29 جون کو ہوئی تھی۔ اس سے پہلے 26جون کو ان6 کھلاڑیوں کا کرونا ٹیسٹ منفی آیا تھا، جبکہ مذکورہ کھلاڑیوں کی پہلی کروناٹیسٹ مثبت آئی تھی۔ پی سی بی کی جانب سے کھلاڑیوں کی روانگی کی تفصیلات جاری کی جائیں گی۔

خیال رہے کہ محمد حفیظ ان کھلاڑیوں میں شامل تھے جن کا پی سی بی کی جانب سے کیے گئے کورونا ٹیسٹ کے دوران نتیجہ مثبت آیا تھا تاہم اس کے اگلے ہی دن انہوں نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر انکشاف کیا تھا کہ ان کا اور اہلخانہ کا کرونا وائرس کا ٹیسٹ منفی آیا۔

 

install suchtv android app on google app store

Previous Post

دنیا کا وہ پہلا ملک جہاں دوسری بار کورونا وائرس کی وجہ سے مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا فیصلہ

Next Post

سعودی عرب نے پاکستان کا کونسا بڑا بینک خریدنے کا فیصلہ کر لیا؟ کہیں آپ کا اکاؤنٹ اس بینک میں تو نہیں؟

Related Posts

پنجاب کے 20 سرکاری میڈیکل کالجز میں 283 نشستیں کم کردی گئیں
Geo News

پنجاب کے 20 سرکاری میڈیکل کالجز میں 283 نشستیں کم کردی گئیں

1 گھنٹہ ago
شکست پر مصباح کا منہ چھپانا سابق کھلاڑیوں کو پسند نہ آیا
Ary News

’’کوچنگ مصباح کے بس کی بات نہیں‘‘

1 گھنٹہ ago
فاسٹ بولر لیگ اسپنر بن گئے، وکٹ لینے کی ویڈیو وائرل
Ary News

فاسٹ بولر لیگ اسپنر بن گئے، وکٹ لینے کی ویڈیو وائرل

3 گھنٹے ago
پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کہاں ہوگی؟
Ary News

پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب کہاں ہوگی؟

5 گھنٹے ago
‘سلیکشن پر حیران تھا، مجھے لگا مذاق ہے’
Ary News

‘سلیکشن پر حیران تھا، مجھے لگا مذاق ہے’

8 گھنٹے ago
36 سالہ تابش خان جنوبی افریقا کیخلاف ڈیبیو کیلئے پرعزم
Geo News

36 سالہ تابش خان جنوبی افریقا کیخلاف ڈیبیو کیلئے پرعزم

9 گھنٹے ago
Load More
Next Post
سعودی عرب نے پاکستان کا کونسا بڑا بینک خریدنے کا فیصلہ کر لیا؟ کہیں آپ کا اکاؤنٹ اس بینک میں تو نہیں؟

سعودی عرب نے پاکستان کا کونسا بڑا بینک خریدنے کا فیصلہ کر لیا؟ کہیں آپ کا اکاؤنٹ اس بینک میں تو نہیں؟

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information