• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان 92 News

محکمہ بلدیات سندھ میں ایک کھرب27ارب کی مبینہ بےظابطگی

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, پاکسان
1 min read
0 0
0
محکمہ بلدیات سندھ میں ایک کھرب27ارب کی مبینہ بےظابطگی
0
SHARES
26
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

کراچی ( 92 نیوز) محکمہ بلدیات سندھ میں 127 ارب روپے کی مبینہ مالی
بے ضابطگی اور مبینہ بدعنوانی سامنے آگئی ، بلدیہ عظمی کراچی واٹر اینڈسیوریج بورڈ
سمیت دیگر اداروں میں بیس ارب روپے سے زائد کے اخراجات کا ریکارڈ غائب بلدیاتی اداروں
نے ستر ارب روپے کے واجبات ہی وصول نہیں کیے۔

محکمہ بلدیات سندھ کے ذیلی اداروں میں ایک کھرب 27 ارب روپے کی مبینہ
بے ضابطگی سامنے آگئی ، آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیاگیا
میں ایک کھرب ستائیس ارب روپے کی مبینہ بے ضابطگی سامنے آگئی ۔

آڈیٹر جنرل آف پاکستان کی رپورٹ میں ہوشربا انکشاف کیاگیاکہ محکمہ
بلدیات کے مختلف اداروں نے 70ارب روپے کے واجبات ہی وصول نہیں کیے ، بلدیہ عظمیٰ کراچی
کے مالی حسابات میں 15ارب روپے سے زائد مبینہ مالی بدعنوانیاں سامنے آئیں ۔

رپورٹ کے مطابق لاڑکانہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی میں 277سٹی وارڈن میں
1389،ایس بی سی اے میں 1500سے زائد خلاف بھرتیاں کی گئیں ، لائنز ایریا ری سیٹلمنٹ
پراجیکٹ میں جعلی دستخط سے قیمتی پلاٹ کا آکشن،سرکاری خزانے کو 399ملین روپے کا نقصان
سندھ کے مختلف بلدیاتی اداروں میں خلاف ضابطہ بھرتیوں کے زریعے سرکاری خزانے کو 2ارب
45کروڑ روپے کا نقصان پہنچایاگیا۔

Previous Post

92نیوز نے زندگیاں بچانے کیلئے پلازمہ عطیہ کرنے کی مہم کا آغاز کر دیا

Next Post

مائنس عمران کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کابینہ میں تبدیلی حیرت کی بات نہیں ، شبلی فراز

Related Posts

ملائیشین عدالت نے پی آئی اے طیارہ ضبطگی کیس خارج کردیا
Such News

ملائیشین عدالت نے پی آئی اے طیارہ ضبطگی کیس خارج کردیا

11 منٹ ago
ملائیشیا میں طیارہ ضبطی کا معاملہ، پی آئی اے کو جہاز واپس مل گیا
VOA News

ملائیشیا میں طیارہ ضبطی کا معاملہ، پی آئی اے کو جہاز واپس مل گیا

21 منٹ ago
مال گاڑی کی آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں – Ummat News
Ummat News

مال گاڑی کی آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں – Ummat News

44 منٹ ago
بلاول بھٹو کا بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر مبارک باد دینے والوں سے اظہارتشکر
Ary News

بلاول بھٹو کا بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر مبارک باد دینے والوں سے اظہارتشکر

50 منٹ ago
بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی
Qudrat News

بختاور بھٹو زرداری نے اپنی مہندی کی تصویر شیئر کر دی

1 گھنٹہ ago
شبلی فراز نے شہباز گل کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا
Such News

شبلی فراز نے شہباز گل کو میڈیا سے بات کرنے سے روک دیا

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
مائنس عمران کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کابینہ میں تبدیلی حیرت کی بات نہیں ، شبلی فراز

مائنس عمران کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کابینہ میں تبدیلی حیرت کی بات نہیں ، شبلی فراز

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information