• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان 92 News

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے اساتذہ کیلئے ٹیبلٹ پی سی خریدنا لازمی قرار دیدیا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, پاکسان
1 min read
0 0
0
محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے اساتذہ کیلئے ٹیبلٹ پی سی خریدنا لازمی قرار دیدیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا نے نئے اساتذہ کیلئے ٹیبلٹ پی سی خریدنا لازمی قرار دیدیا

پشاور ( 92 نیوز) محکمہ تعلیم خیبرپختونخوا  نے نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ کےلئے ٹیبلٹ پی سی
خریدنا لازمی قرار دے دیا گیا۔  سرکاری اسکولوں
کے اساتذہ کی پیشہ وروانہ صلاحیتوں میں اضافے کےلئے خریدے جانے والے ٹیبلٹس کی نصف
قیمت محکمہ تعلیم ادا کرے گا۔

خیبرپختونخوا کابینہ نے سرکاری اسکولوں کے نئے بھرتی ہونے والے اساتذہ
کےلئے ٹیبلٹ پی سی خریدنے کی پالیسی کی منظوری دی ، محکمہ تعلیم نے نئے مالی سال سے
پالیسی پر عملدرآمد شروع کرنے کےلئے پالیسی جاری کردی، اساتذہ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں
کو بڑھانے کےلئے ٹیبلٹس پی سی خریدنا لازمی قرار دیا گیا ہے۔

مطلوبہ معیار کے مطابق خریدے گئے ٹیبلٹس کی رسید دکھا کر قیمت کا
نصف محکمہ تعلیم سے وصول کیا جاسکتا ہے جو زیادہ سے زیادہ پندرہ ہزار روپے تک ہوسکتا
ہے۔ اساتذہ کو جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ کرنے کی اس پالیسی کا محکمہ تعلیم کا انٹرنل
آڈٹ سیل سالانہ آڈٹ کرے گا۔

Oops, something went wrong.

Previous Post

کورونا وائرس کے خاتمے کے کوئی آثار نظر نہیں آئے ، ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن

Next Post

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے من پسند افراد کو نوازنا شروع کردیا

Related Posts

24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کےمزید 1ہزار745 کیسز رپورٹ
Such News

24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کورونا کےمزید 1ہزار745 کیسز رپورٹ

26 منٹ ago
آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ
Geo News

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا آئی ایس آئی ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

41 منٹ ago
’تمہاری رکھوالی کرنے والے کہتے ہیں ہمیں کچھ نہ کہو تم جانو اور عمران جانے‘
Ummat News

فارن فنڈنگ کیس بتارہا ہے عمران کو پیسہ بھارت و اسرائیل سے آیا، فضل الرحمٰن

58 منٹ ago
حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانےکا فیصلہ
Ary News

حکومت کا سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس بلانےکا فیصلہ

1 گھنٹہ ago
وزیراعظم کے اوپن سماعت کے بیان نے درباریوں کے چھکے چھڑا دیئے، شہباز گِل
Qudrat News

وزیراعظم کے اوپن سماعت کے بیان نے درباریوں کے چھکے چھڑا دیئے، شہباز گِل

2 گھنٹے ago
وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو 170 ملین روپے دینے کی منظوری دے دی
Such News

وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن کو 170 ملین روپے دینے کی منظوری دے دی

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے من پسند افراد کو نوازنا شروع کردیا

یوٹیلٹی اسٹورز کارپوریشن نے من پسند افراد کو نوازنا شروع کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information