• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 16 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home دلچسپ و عجیب Geo News

مختلف کمبی نیشنز آزمانے کیلئے قومی ٹیم کل سے 2 روزہ انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, دلچسپ و عجیب
1 min read
0 0
0
مختلف کمبی نیشنز آزمانے کیلئے قومی ٹیم کل سے 2 روزہ انٹرا اسکواڈ میچ کھیلے گی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ہر دن دو ٹریننگ سیشن ہوئے جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز کے علاوہ جم میں ایکسرسائزز بھی کیں— فوٹو: پی سی بی 

انگلینڈ کے خلاف سیریز کے لیے قومی کرکٹ ٹیم کا ووسٹر میں چار روزہ پریکٹس کے بعد آج آرام کا دن تھا جب کہ قومی ٹیم کل سے دو روزہ انٹراسکواڈ میچ کھیلے گی۔

انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ان دنوں ووسٹر میں موجود پاکستان کرکٹ ٹیم نے مسلسل چار روز پریکٹس کی جہاں ہر دن دو ٹریننگ سیشن ہوئے جس میں کھلاڑیوں نے بیٹنگ، بولنگ اور فیلڈنگ کی ڈرلز کے علاوہ جم میں ایکسرسائزز بھی کیں۔

چار روز کی پریکٹس کے بعد کرکٹرز نے ہفتے کو آرام کیا اور انڈور سرگرمیوں میں حصہ لیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ مصباح الحق نے اس چار روزہ ٹریننگ پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔

دوسری جانب پاکستان کرکٹ ٹیم اتوار کو ایک نئے انداز سے پریکٹس کرے گی، کھلاڑیوں کی آپس کی دو ٹیمیں بناکر 2 روزہ انٹر ا اسکواڈ وارم اپ میچ کھیلا جائے گا تاکہ مختلف کمبی نیشنز آزمائے جاسکیں۔

Previous Post

مائنس عمران کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا،کابینہ میں تبدیلی حیرت کی بات نہیں ، شبلی فراز

Next Post

18 ویں ترمیم سے چھیڑ چھاڑ کا مطلب وفاق پر حملہ ہوگا، آصف زرداری

Related Posts

بلاول الیکشن کمیشن کو دھمکانے کے بجائے اپنی جماعت کی فنڈنگ کا جواب دیں، شبلی
Geo News

بلاول الیکشن کمیشن کو دھمکانے کے بجائے اپنی جماعت کی فنڈنگ کا جواب دیں، شبلی

54 منٹ ago
بنگال ٹائیگر کی کار سواروں کو کار سمیت جنگل میں لے جانے کی کوشش (دل دہلا دینے والی ویڈیو)
Ary News

بنگال ٹائیگر کی کار سواروں کو کار سمیت جنگل میں لے جانے کی کوشش (دل دہلا دینے والی ویڈیو)

1 گھنٹہ ago
پاکستان نے ابھی تک کوروناکی ویکسین کا بندوبست ہی نہیں کیا، بلاول
Geo News

پاکستان نے ابھی تک کوروناکی ویکسین کا بندوبست ہی نہیں کیا، بلاول

3 گھنٹے ago
آئس کریم میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف
Ary News

آئس کریم میں کورونا وائرس کی موجودگی کا انکشاف

3 گھنٹے ago
مریم نواز کی والدہ، دادا، دادی اور چچا کی قبروں پر حاضری
Geo News

مریم نواز کی والدہ، دادا، دادی اور چچا کی قبروں پر حاضری

5 گھنٹے ago
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری
Geo News

ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری

7 گھنٹے ago
Load More
Next Post
18 ویں ترمیم سے چھیڑ چھاڑ کا مطلب وفاق پر حملہ ہوگا، آصف زرداری

18 ویں ترمیم سے چھیڑ چھاڑ کا مطلب وفاق پر حملہ ہوگا، آصف زرداری

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 16th 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 17
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information