• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Ary News

مریدکے میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی –

Ary News by Ary News
7 مہینے ago
in Ary News, پاکسان
1 min read
0 0
0
مریدکے میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی –
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

شیخوپورہ: صوبہ پنجاب کے شہر مریدکے میں تیز آندھی سے مکان کی چھت گر گئی جس کے نتیجے میں 5 افراد زخمی ہوگئےمریدکے میں مکان کی چھت گرنے سے 5 افراد زخمی ہوگئے۔

تفصیلات کے مطابق شیخوپورہ کی تحصیل مریدکے میں تیز آندھی سے مکان کی چھت گر گئی، حادثے میں 2 بچوں سمیت 5 افراد زخمی ہوگئے۔

پولیس حکام کے مطابق حادثے میں زخمی ہونے والے افراد کو اسپتال منتقل کر دیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔

صوبہ پنجاب میں عارف والا کے نواحی گاؤں میں آندھی سے زیر تعمیر مسجد کی دیوار ساتھ والے گھر پر گر گئی، جس کے نتیجے میں 2 بچے زخمی ہوگئے، بچوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا۔

دوسری جانب مون سون بارشوں کے نتیجے میں آج اور کل پنجاب اور خیبرپختونخوا کے ندی نالوں اور بڑے شہروں میں اربن فلڈنگ کا خدشہ ہے، اس دوران کشمیر، گلگت بلتستان اور کے پی کے کے پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا بھی امکان ہے۔

یاد رہے کہ رواں سال مئی میں لاہور میں مکان کی چھت گرنے سے ماں اور بیٹا موقع پر ہی دم توڑ گئے تھے جبکہ گھر کے دیگر 3 افراد زخمی ہوگئے تھے، چھت گرنے کی آواز سے اہل محلہ بھی گھروں سے باہر نکل آئے تھے۔

fb-share-icon0

Tweet
20

Comments

comments

Previous Post

کرونا کے خلاف دوا کب تیار ہوگی؟ ڈبلیو ایچ او کا بڑا انکشاف

Next Post

ٹریفک حادثے میں دلہن سمیت 3 افراد جاں بحق، دلہا زخمی

Related Posts

پاکستان کا ‘شاہین تھری’ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ
Such News

پاکستان کا ‘شاہین تھری’ بیلسٹک میزائل کا کامیاب تجربہ

6 منٹ ago
کوئی استعفی مانگتا یا پوچھے بغیر کارگل پر حملہ کرتا تو میں اسے فارغ کر دیتا، عمران خان
VOA News

عمران خان کی جو بائیڈن کو صدارت سنبھالنے پر مبارک باد؛ پاک امریکہ تعلقات مضبوط کرنے کی خواہش

16 منٹ ago
سانحہ کوئٹہ۔ سندھ بارکونسل کا عدالتوں کے بائیکاٹ کا اعلان – Ummat News
Ummat News

غیرملکی کمپنی سے معاہدہ توڑنے پر جرمانہ،کے ایم سی کے دیوالیہ ہونےکا خدشہ – Ummat News

43 منٹ ago
بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوششوں میں بڑی پیشرفت –
Ary News

بجلی کی قیمتوں میں کمی کی کوششوں میں بڑی پیشرفت –

49 منٹ ago
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے
Royal News

لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن (لیرا) کی تقریب حلف برداری

1 گھنٹہ ago
وزیراعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
Qudrat News

وزیراعظم عمران خان کے ہم شکل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

1 گھنٹہ ago
Load More
Next Post
ٹریفک حادثے میں دلہن سمیت 3 افراد جاں بحق، دلہا زخمی

ٹریفک حادثے میں دلہن سمیت 3 افراد جاں بحق، دلہا زخمی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information