'مریم نواز ریٹائرڈ ہرٹ ہوچکیں'

وزیراعلی پنجاب کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہا کہنا ہے کہ مریم نواز ریٹائرڈ ہرٹ ہو چکیں ان کو کیا چیلنج دینا،

میڈیا سے بات چیت میں فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ پی ڈی ایم بھی کرچی کرچی ہو کر بکھر رہی ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ حکومت کی مخالفت کے بجائے عوام کے دکھوں کا مداوا کرنے کیلئے ساتھ دیں، حکومت کیلئے پی ڈی ایم کے بجائے مہنگائی چیلنج ہے۔

About Aaj News

Avatar

Check Also

شوکت خانم ہرجانہ کیس؛ حنیف عباسی کے وارنٹ گرفتاری جاری

مسلم لیگی رہنما طلبی کے باوجود عدالت میں پیش نہیں ہوئے  راولپنڈی: عدالت نے شوکت خانم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے