• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعرات, 21 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کھیل Such News

مزید 3 کھلاڑیوں کا بلاوا آگیا، کرکٹ بورڈ نے عوام کو اہم تفصیلات سے آگاہ کردیا

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, کھیل
1 min read
0 0
0
مزید 3 کھلاڑیوں کا بلاوا آگیا، کرکٹ بورڈ نے عوام کو اہم تفصیلات سے آگاہ کردیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان کرکٹ ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لیے قومی اسکواڈ میں شامل مزید تین کھلاڑیوں کو لاہور بلا لیا گیا ہے۔

لاہور بلائے جانے والے کھلاڑیوں میں عمران خان، حیدرعلی اور کاشف بھٹی شامل ہیں۔ لاہور بلائے جانے والے تینوں کھلاڑیوں کا آج کورونا ٹیسٹ ہو گا۔ حیدرعلی اور عمران خان سینئر کا کورونا ٹیسٹ پہلے منفی آیا ہے۔

قومی اسکواڈ میں شامل تینوں کھلاڑیوں کا کورونا ٹیسٹ منفی آنے کی صورت میں انہیں انگلینڈ بھیجنے کے انتظامات کیے جائیں گے۔

قومی کرکٹ ٹیم میں شامل چھ پاکستانی کرکٹرز گزشتہ روز مانچسٹر پہنچ گئے ہیں۔ مانچسٹر پہنچنے والے کھلاڑی ووسٹر پہنچ کر ٹیم کا حصہ بنیں گے لیکن اس سے قبل ان کے کوویڈ 19 کے ٹیسٹ کیے جائیں گے۔

انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں میں محمد حفیظ، وہاب ریاض، محمد رضوان، محمد حسنین، فخر زمان اور شاداب خان شامل ہیں۔

کورونا ٹیسٹ رپورٹس مثبت آنے کی وجہ سے یہ چھ کھلاڑی دیگر کھلاڑیوں کے ہمراہ انگلینڈ نہیں جا سکے تھے۔

پاکستان اسکواڈ کے 20 کھلاڑیوں اورمنیجمنٹ کے گیارہ اراکین 28 جون کو انگلینڈ پہنچے تھے۔ انگلینڈ پہنچنے والے کھلاڑیوں نے کوویڈ 19 ٹیسٹ منفی آنے کے بعد اپنی تربیت کا آغاز کردیا تھا۔

ووسٹر میں قیام پذیر پاکستانی کرکٹ ٹیم بائیو سیکورماحول میں اپنی تیاریاں کررہی ہے۔ پاکستانی ٹیم کی تربیت کے لیے باؤلنگ کوچ وقار یونس بھی آسٹریلیا سے انگلینڈ پہنچ گئے ہیں۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

ٹینشن کا ماحول ختم، یورپی یونین نے کورونا کے مریضوں کے علاج کیلئے دوا کی منظوری دیدی۔۔۔ خوشخبری آگئی

Next Post

روپے کا ڈالر کو دھوبی پٹکا، امریکی کرنسی تنزلی کا شکار۔۔۔ خوشخبری آگئی

Related Posts

ملک میں قبضہ گروپ ہیں، سمندر پار پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے ہوجاتے ہیں، وزیراعظم
Geo News

ملک میں قبضہ گروپ ہیں، سمندر پار پاکستانیوں کی جائیدادوں پر قبضے ہوجاتے ہیں، وزیراعظم

59 منٹ ago
رومان رئیس بولنگ کنسلٹنٹ مقرر
Ary News

رومان رئیس بولنگ کنسلٹنٹ مقرر

1 گھنٹہ ago
پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کی بھر پور پریکٹس، دونوں ٹیمیں‌ کہاں‌ رہیں‌ سرگرم
Qudrat News

پاکستان اور جنوبی افریقہ کی ٹیموں کی بھر پور پریکٹس، دونوں ٹیمیں‌ کہاں‌ رہیں‌ سرگرم

2 گھنٹے ago
قومی کرکٹرز نے ٹریننگ میں پانچ گھنٹے سے زائد وقت گزار کر نئی روایت قائم کردی
Geo News

قومی کرکٹرز نے ٹریننگ میں پانچ گھنٹے سے زائد وقت گزار کر نئی روایت قائم کردی

3 گھنٹے ago
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹیم پاکستان کی تیاریوں کا آغاز – Ummat News
Ummat News

جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے ٹیم پاکستان کی تیاریوں کا آغاز – Ummat News

3 گھنٹے ago
پاک افریقہ سیریز، پچز کی تیاری سے متعلق پی سی بی کا اہم اقدام
Ary News

پاک افریقہ سیریز، پچز کی تیاری سے متعلق پی سی بی کا اہم اقدام

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
روپے کا ڈالر کو دھوبی پٹکا، امریکی کرنسی تنزلی کا شکار۔۔۔ خوشخبری آگئی

روپے کا ڈالر کو دھوبی پٹکا، امریکی کرنسی تنزلی کا شکار۔۔۔ خوشخبری آگئی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 21st 2021, جمعرات
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information