• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 24 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Such News

مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان، برطانوی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان، برطانوی حکومت نے اہم قدم اٹھا لیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

رطانیہ نے ملک میں آنے والوں مسافروں کیلئے قرنطینہ سے متعلق نئی پالیسی کا اعلان کردیا ، جس میں کم رسک والے 50 ممالک کے مسافروں کیلئے قرنطینہ شرط سے مستثنیٰ قرار دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق برطانوی حکومت نے کم رسک والے ممالک کے مسافروں کیلئے قرنطینہ شرط ختم کرنےکا فیصلہ کرلیا ، سیکرٹری ٹرانسپورٹ نے کہا نئی پالیسی میں 50 ممالک کے مسافروں کو قرنطینہ شرط سے مستثنیٰ کیا جائے گا، نئی پالیسی 10جولائی سے نافذ العمل ہو گی۔

سیکریٹری ٹرانسپورٹ کا کہنا تھا کہ کل سے اٹلی، جرمنی، سپین اور فرانس کے مسافر قرنطینہ کی شرط سے مستثنیٰ ہوں گے ، امریکاریڈ لسٹ پر ہی رہے گا اور مسافروں کو14 روز قرنطینہ کرنا ہو گا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ حکومت فہرست میں وقتاً فوقتاًتبدیلیاں کرتی رہے گی، اس اقدام کا مقصد برطانیہ کے دنیا کے دیگر ممالک کے ساتھ ہوائی رابطے کو بحال کرنا ہے۔

یاد رہے برطانیہ میں بیرون ملک سے آنے والوں پر 14 دن کے قرنطینہ کی شرط عائد کردی تھی ، جس کے بعد برٹش ایئرویز کی جانب سے پاکستان سمیت تمام ممالک کو ٹریول ایڈوائزری جاری کی گئی تھی۔

برٹش ایئرویز نے کہا ہے کہ مسافر برطانیہ پہنچنے پر اپنی رہائش گاہوں پر 14 دن کے لیے آئسولیٹ ہوں گے، نوٹیفکیشن کے مطابق یہ سیلف آئسولیشن ہوگی۔

برٹش ایئرویز نے اپنے ٹریول پارٹنرز کو مطلع کیا تھا کہ اپنے اپنے کسٹمرز کو برطانیہ روانہ ہونے سے قبل اس سلسلے میں آگاہ کیا جائے کہ برطانیہ نے ملک میں آنے والوں کے لیے نیا ضابطہ متعارف کرا دیا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

ڈالر کی قیمت میں گراوٹ، اسٹاک ایکسچینج 35 ہزار کی سطح پر پہنچ گیا

Next Post

کیا حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن جیسے بڑے ادارے کو بند کر دیا ہے؟ حکومتی رد عمل آ گیا

Related Posts

آدمی نے ناجائز تعلقات کا الزام لگا کر بیوی کو قتل کرکے لاش 100 کلومیٹر دور پھینک دی
Qudrat News

آدمی نے ناجائز تعلقات کا الزام لگا کر بیوی کو قتل کرکے لاش 100 کلومیٹر دور پھینک دی

13 منٹ ago
مقیم افراد بیوی بچوں کو کیسے بلا سکتے ہیں؟ –
Ary News

مقیم افراد بیوی بچوں کو کیسے بلا سکتے ہیں؟ –

2 گھنٹے ago
آرٹیفیشل کورنیا ٹرانسپلانٹ ،طب کی دنیامیں انقلاب برپا،نابیناشخص آپریشن کے بعد دیکھنےکے قابل ہوگیا
Qudrat News

آرٹیفیشل کورنیا ٹرانسپلانٹ ،طب کی دنیامیں انقلاب برپا،نابیناشخص آپریشن کے بعد دیکھنےکے قابل ہوگیا

2 گھنٹے ago
روس نے ٹیکنالوجی ترکی منتقل کرنا شروع کر دی –
Ary News

روس نے ٹیکنالوجی ترکی منتقل کرنا شروع کر دی –

4 گھنٹے ago
لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا
Qudrat News

لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

4 گھنٹے ago
گوجرانوالا میں صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی برسات
Geo News

گوجرانوالا میں صنعتکار کے بیٹے کی بارات میں ڈالروں کی برسات

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کیا حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن جیسے بڑے ادارے کو بند کر دیا ہے؟ حکومتی رد عمل آ گیا

کیا حکومت نے پاکستان ٹورازم ڈیویلپمنٹ کارپوریشن جیسے بڑے ادارے کو بند کر دیا ہے؟ حکومتی رد عمل آ گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 24th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information