معذور خاتون نے گلی میں جڑواں بچوں کو جنم دیدیا

مظفرگڑھ میں ذہنی طور پر معذور خاتون نے گلی میں جڑواں بچوں کو جنم دے دیا۔

ذرائع کے مطابق ماں اوربچوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال مظفر گڑھ منتقل کر دیا گیا ہے جہاں انہیں علاج و معالجے کی سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ  ذہنی معذوری کے باعث خاتون کا شوہر اسے چھوڑ کر دوسرے شہر منتقل ہو گیا تھا۔

About Geo News

Geo News

Check Also

ابشر صارفین کے لیے اہم خبر، مسئلہ حل

ریاض: سعودی عرب میں آن لائن پلیٹ فارم ‘ابشر’ کی انتظامیہ نے وضاحت کی ہے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے