مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار اور تلخ کلامی کی ویڈیو وائرل

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 249 کے ضمنی انتخاب میں امیدوار مفتاح اسماعیل کی مارکیٹ میں مخالفین سے تکرار ، نوک جھونک اورتلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پروائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ مفتاح اسماعیل مجمع میں ایک شہری کی جانب سے نوازشریف کو چورکہنے پر مشتعل ہوگئے۔

مفتاح اسماعیل نے چور کہنے پر شہری کو گالی بھی دی تاہم وہاں موجود افراد نے بیچ بچاؤ کرایا۔

About Geo News

Geo News

Check Also

کولڈرنکس کا استعمال کس حد تک نقصان پہنچا سکتا ہے؟ تحقیق نے بتادیا

سائنسی اعتبار سے کولڈرنکس کا استعمال انسانی صحت کے لئے تک آج تک فائدے مند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے