• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Abb Takk News

مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
مقبوضہ کشمیر: قابض فوج نے سوپور میں نواسے کے سامنے نانا کو گولی مار دی
0
SHARES
32
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سری نگر: (یکم جولائی 2020) مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کا ظلم و ستم تمام حدیں پار کر گیا۔ معصوم نواسے کی آنکھوں کے سامنے بزرگ نانا کو گاڑی سے اتار کر گولی مار کر شہید کر دیا۔ 3 سالہ بچے کی لاش کے پاس رونے کی تصویر نے سب کو رلا دیا۔

ضلع بارہ مولا کے شہر سوپور کے علاقے ماڈل ٹاؤن میں بھارتی فوج نے سفاکیت کی حد کر دی۔ خون میں لت پت نانا کی لاش کے قریب روتے معصوم ایاد کو کون بتائے کہ اسے گود میں اٹھا کر پیار کرنے والا اس کا نانا بشیر احمد بھارتی بربریت کی بھینٹ چڑھ چکا ہے۔ شہید بشیر کی موت کی خبر اہل خانہ پر بجلی بن کر گری۔ شہید بشیر کے بیٹے نے بتایا کہ اس کے والد کو گاڑی سے اتار کر بھارتی فوجیوں نے گولی ماری۔

بھارتی فوجیوں نے لاش کی بے حرمتی بھی کی۔ بزرگ کشمیری کی لاش اور معصوم ایاد کی سسکیاں دنیا کے منصفوں سے مجسم سوال ہیں۔ بھارتی فوجیوں کی سفاکیت کے بعد ٹوئٹر پر سوپور ٹرینڈ کرنے لگا، لوگ بھارتی بربریت کی مذمت کر رہے ہیں۔ دوسری جانب قابض فوج نے 2 نوجوانوں کو ضلع راجوڑی کے علاقے کیری میں سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کر دیا، علاقے میں انٹرنیٹ اور موبائل سروس بند کر کے گھر گھر تلاشی بھی لی گئی۔

ظالمانہ کارروائی کے خلاف کشمیریوں نے احتجاج کیا۔ تین روز کے دوران شہدا کی تعداد 7 ہوگئی۔ کشمیر میڈیا سروس نے جون میں ہونیوالے بھارتی سفاکیت کی رپورٹ جاری کر دی۔

رپورٹ کے مطابق گذشتہ مہینے میں 54 کشمیریوں کو شہید کیا گیا، شہدا میں دو بچے بھی شامل تھے۔ 82 افراد کو گرفتار کیا گیا، 29 کشمیری بھارتی فوج کی گولیوں سے زخمی بھی ہوئے، دو خواتین بیوہ ہوئیں، 5 بچے یتیم ہوئے اور کشمیریوں کے 25 گھروں کو تباہ بھی کیا گیا۔

Previous Post

ہالی ووڈ کی جذباتی فلم ’ریلک‘ کا ٹریلر جاری

Next Post

ڈرائیونگ لائسنس کی توسیع کروانے والوں کے لیے خوشخبری –

Related Posts

جوبائیڈن کا امریکا کو مضبوط کرنے کیلئے بڑا اقدام –
Ary News

جوبائیڈن صدارت تک کیسے پہنچے؟ –

50 منٹ ago
وقت بدلتے دیرنہیں لگتی ،لاکھوں میں کھیلنے والی معروف ماڈل دووقت کی روٹی کے لیے ترس گئی ، کوڑے سے کھانا اٹھا کر پیٹ بھرنے پر مجبور
Qudrat News

وقت بدلتے دیرنہیں لگتی ،لاکھوں میں کھیلنے والی معروف ماڈل دووقت کی روٹی کے لیے ترس گئی ، کوڑے سے کھانا اٹھا کر پیٹ بھرنے پر مجبور

1 گھنٹہ ago
عمان نے زمینی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا
Ary News

عمان نے زمینی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

3 گھنٹے ago
ورزش کرتی خاتون اچانک گری اور مر گئی، وجہ ایسی کہ آپ یہ غلطی کبھی بھول کر بھی نہ کریں
Qudrat News

ورزش کرتی خاتون اچانک گری اور مر گئی، وجہ ایسی کہ آپ یہ غلطی کبھی بھول کر بھی نہ کریں

4 گھنٹے ago
کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک
Ary News

کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

5 گھنٹے ago
ایپل آخرکار فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار
Qudrat News

ایپل آخرکار فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
ڈرائیونگ لائسنس کی توسیع کروانے والوں کے لیے خوشخبری –

ڈرائیونگ لائسنس کی توسیع کروانے والوں کے لیے خوشخبری -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information