• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی 92 News

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے مزید دو بے گناہوں کو شہید کر دیا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فورسز نے مزید دو بے گناہوں کو شہید کر دیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

سرینگر ( 92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی جاری
ہے ، ضلع راجوڑی اور سو پور میں مزید دو کشمیریوں کو شہید کردیا گیا، کشمیر میڈیا سروس
کے مطابق رواں برس کے پہلے چھ ماہ کے دوران شہادتوں کی تعداد 148 ہوگئی ، صرف ماہ جون
میں 54 کشمیری شہید کردیے گئے۔

سال دو ہزار بیس کے پہلے چھ ماہ میں بھی بھارت مقبوضہ کشمیر میں
خون کی ندیاں بہاتارہا، رواں برس شہادتوں کی تعداد 148 ہوگئی، نام نہاد سرچ آپریشنز
کی آڑ میں چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کرنے کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

تازہ کارروائی میں قابض فورسز نے ضلع راجوڑی اور سو پور کو گھیرے
میں لے کر  دو نوجوانوں کو شہید کردیا، ترال
میں بھارتی مظالم کےخلاف احتجاج کرنے والوں کو بھی بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔

کشمیر میڈیا سروس نے بھارتی بربریت پر ماہانہ رپورٹ جاری کی ہے،،
جس کے مطابق ماہ جون میں بھارتی فورسز نے 567 آپریشنز کیے ، جس کے دوران دو نوعمر
لڑکوں سمیت چون کشمیریوں کو شہید کیا گیا۔

ماہ جون کے دوران گولیاں، پیلٹس اور آنسو گیس کے شیل لگنے سے انتیس
کشمیری زخمی ہوئے، گھر گھر تلاشی کے دوران ضعیف خاتون سمیت بیاسی افراد کو گرفتار کیا
گیا۔

Previous Post

لاہور کورونا کا گڑھ بن رہا ہے ، کل کئی علاقوں کو بند کر دیا جائیگا ، یاسمین راشد

Next Post

حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دینگے، مراد راس

Related Posts

ٹرین پر یوٹیوب ویڈیو بنانے کے شوق میں 11 سالہ لڑکا اپنی ٹانگوں سے محروم ہوگیا
Qudrat News

ٹرین پر یوٹیوب ویڈیو بنانے کے شوق میں 11 سالہ لڑکا اپنی ٹانگوں سے محروم ہوگیا

26 منٹ ago
بھارتی مکروہ چہرہ پھر بے نقاب، پلوامہ اور بالاکوٹ حملے کا سچ سامنے آ گیا
Ary News

ثابت ہو گیا مودی نے پلوامہ میں سیاسی فائدے کے لیے فوجیوں کو مروایا –

2 گھنٹے ago
لاکھوں میں کھیلنے والی معروف ماڈل کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئی، وقت ایسا بدلا کہ کوڑے سے کھانا اٹھا کر پیٹ بھرنے پر مجبور ہوگئی
Qudrat News

لاکھوں میں کھیلنے والی معروف ماڈل کسمپرسی کی زندگی گزارنے پر مجبور ہوگئی، وقت ایسا بدلا کہ کوڑے سے کھانا اٹھا کر پیٹ بھرنے پر مجبور ہوگئی

2 گھنٹے ago
سفاک نوجوان نے اپنی دوست کو3 ماہ تک کہاں چھپائے رکھا؟ پولیس بھی حیران –
Ary News

سفاک نوجوان نے اپنی دوست کو3 ماہ تک کہاں چھپائے رکھا؟ پولیس بھی حیران –

4 گھنٹے ago
اپنے بوائے فرینڈ کو بے وفائی کرتے پکڑنے کے بعد لڑکی کا انوکھا اقدام ، اس کے گھر کا ایسا حشر کردیا کہ اب کئی دن صفائی کرتا رہے گا
Qudrat News

اپنے بوائے فرینڈ کو بے وفائی کرتے پکڑنے کے بعد لڑکی کا انوکھا اقدام ، اس کے گھر کا ایسا حشر کردیا کہ اب کئی دن صفائی کرتا رہے گا

4 گھنٹے ago
دبئی میں جدید اور پرآسائش ٹیکسی سروس چلانے کا اعلان –
Ary News

دبئی میں جدید اور پرآسائش ٹیکسی سروس چلانے کا اعلان، ویڈیو دیکھیں –

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دینگے، مراد راس

حالات بہتر ہوئے تو 15 اگست سے اسکول کھول دینگے، مراد راس

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information