ملک بھر میں  انسداد پولیو مہم آج سے  شروع ہوگئی ہے۔

ملک بھر میں  انسداد پولیو مہم آج سے  شروع ہوگئی ہے۔

مہم کے دوران کورونا وائرس سے تحفظ کے لیے قواعد و ضوابط پر سختی سے عملدر آمد ہوگا۔

صوبہ پنجاب میں پولیو مہم کے دوران 2 کروڑ بچوں کو پولیو ویکسین کے قطرے پلائے جائیں گے جس میں 1 لاکھ 20 ہزار ورکرز حصہ لے رہے ہیں۔

صوبہ سندھ میں 90 لاکھ بچوں کو پولیو مہم کے تحت پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے جبکہ کے پی کے میں 60 لاکھ بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

کولڈرنکس کا استعمال کس حد تک نقصان پہنچا سکتا ہے؟ تحقیق نے بتادیا

سائنسی اعتبار سے کولڈرنکس کا استعمال انسانی صحت کے لئے تک آج تک فائدے مند …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے