• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Such News

ملک بھر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز، 1 لاکھ 29ہزار سے زائد افراد صحتیاب

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, پاکسان
1 min read
0 0
0
ملک بھر میں کورونا سے متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار سے تجاوز، 1 لاکھ 29ہزار سے زائد افراد صحتیاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 3 ہزار 191 افراد میں کورونا کی تصدیق ہوئی ہے جب کہ 93 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں۔

نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 25 ہزار 527 ٹیسٹ کیے گئے، جب کہ اب تک ملک بھر میں مجموعی طور پر 13 لاکھ 98 ہزار 352 کورونا ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے 3 ہزار 191 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد ملک بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 28 ہزار 474 تک جا پہنچی ہے۔ سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 92 ہزار 306 ، پنجاب81 ہزار 317، خیبر پختونخوا 27 ہزار 843، بلوچستان میں 10 ہزار 766 ، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 545 اور آزاد کشمیر میں کوروناکیسز کی تعداد ایک ہزار 288 ہوگئی۔

اعداد و شمار کے مطابق ملک بھر میں ایکٹیو کیسز سے زیادہ صحتیاب ہونے والے مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک میں مزید 4 ہزار 736 مریضوں نے کورونا کو شکست دی جس کے بعد کورونا سے صحتیاب مریضوں کی تعداد ایک لاکھ 29 ہزار 830 ہوگئی ہے جب کہ فعال کیسز کی تعداد 98 ہزار 444 ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 93 افراد اس وائرس کے ہاتھوں زندگی کی بازی ہار گئے جس کے بعد ملک بھر میں کورونا سے مجموعی اموات کی تعداد 4 ہزار 712 ہو گئی۔

پنجاب میں کورونا کے فعال مریضوں کی تعداد سندھ سے کم ہے تاہم اس صوبے میں اس وائرس سے سب سے زیادہ جانی نقصان ہوا ہے، پنجاب میں کورونا سے ایک ہزار 871 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں، سندھ میں ایک ہزار501، خیبرپختونخوامیں ایک ہزار 20، اسلام آباد میں 134، بلوچستان میں 123، آزاد کشمیرمیں 35 جب کہ گلگت بلتستان میں 28 افراد کورونا سے جاں بحق ہوچکے ہیں۔ اس کے علاوہ 2 ہزار 419 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔

کورونا وائرس اور احتیاطی تدابیر:

کورونا وائرس کے خلاف یہ احتیاطی تدابیر اختیار کرنے سے اس وبا کے خلاف جنگ جیتنا آسان ہوسکتا ہے۔ صبح کا کچھ وقت دھوپ میں گزارنا چاہیے، کمروں کو بند کرکے نہ بیٹھیں بلکہ دروازہ کھڑکیاں کھول دیں اور ہلکی دھوپ کو کمروں میں آنے دیں۔ بند کمروں میں اے سی چلاکر بیٹھنے کے بجائے پنکھے کی ہوا میں بیٹھیں۔

سورج کی شعاعوں میں موجود یو وی شعاعیں وائرس کی بیرونی ساخت پر ابھرے ہوئے ہوئے پروٹین کو متاثر کرتی ہیں اور وائرس کو کمزور کردیتی ہیں۔ درجہ حرارت یا گرمی کے زیادہ ہونے سے وائرس پر کوئی اثر نہیں ہوتا لیکن یو وی شعاعوں کے زیادہ پڑنے سے وائرس کمزور ہوجاتا ہے۔

پانی گرم کرکے تھرماس میں رکھ لیں اور ہر ایک گھنٹے بعد آدھا کپ نیم گرم پانی نوش کریں۔ وائرس سب سے پہلے گلے میں انفیکشن کرتا ہے اوروہاں سے پھیپھڑوں تک پہنچ جاتا ہے، گرم پانی کے استعمال سے وائرس گلے سے معدے میں چلا جاتا ہے، جہاں وائرس ناکارہ ہوجاتا ہے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

اقوام متحدہ کی عالمی سطح پر کورونا سے متعلق افواہوں کا پھیلاؤ روکنے کی اپیل

Next Post

شدت پسندوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا

Related Posts

فائزر کویڈ ویکسین کے سائیڈ افیکٹس، ناروے میں 23 عمررسیدہ افراد ہلاک
Qudrat News

فائزر کویڈ ویکسین کے سائیڈ افیکٹس، ناروے میں 23 عمررسیدہ افراد ہلاک

20 منٹ ago
نویں جماعت کے طالب علم نےبڑے بھائی اور بہن کو قتل،ماں کو زخمی کر دیا – Ummat News
Ummat News

نویں جماعت کے طالب علم نےبڑے بھائی اور بہن کو قتل،ماں کو زخمی کر دیا – Ummat News

2 گھنٹے ago
عمر کوٹ میں ضمنی انتخابات، انتخابی عملے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑا قدم –
Ary News

عمر کوٹ میں ضمنی انتخابات، انتخابی عملے کے حوالے سے الیکشن کمیشن کا بڑا قدم –

2 گھنٹے ago
کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔
Qudrat News

کورونا کے وار جاری ، مسلم لیگ ن کی سابق خاتون رکن اسمبلی شیریں ارشد کورونا کے باعث انتقال کرگئیں ۔

2 گھنٹے ago
انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا
Such News

انسداد دہشت گردی عدالت نے فیصلہ سنا دیا

3 گھنٹے ago
اپوزیشن اتحاد کا دوسرا شوآج کراچی میں ہوگا – Ummat News
Ummat News

الیکشن کمیشن کے باہر احتجاج۔ پی ڈی ایم اسٹیئرنگ کمیٹی کا اجلاس طلب – Ummat News

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
شدت پسندوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا

شدت پسندوں نے فوجی چیک پوسٹ پر حملہ کردیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information