• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 24 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Abb Takk News

ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب

Abb Takk News by Abb Takk News
7 مہینے ago
in Abb Takk News, پاکسان
1 min read
0 0
0
ملک میں ایک روز میں کورونا کے ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (04 جولائی 2020)ملک میں کورونا کے مریض تیزی سے صحتیاب ہورہے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں میں ریکارڈ 11 ہزار 469 مریض اس وبا سے شفا یاب ہوگئے۔

ایک جانب کورونا کے وار جاری ہیں تو دوسری جانب مریضوں کی صحتیابی بھی تیزی سے جاری ہے اور اب اس وبا سے صحتیاب افراد کی تعداد فعال مریضوں سے زیادہ ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر سے 3 ہزار 387 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جب کہ 11 ہزار 469 مریض صحت یاب ہوگئے۔

اس طرح شفایاب کی مجموعی تعداد ایک لاکھ 25 ہزار 95 ہوگئی ہے۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق ایک روز میں کورونا سے 68 افراد جان کی بازی ہار گئے جس کے بعد جاں بحق ہونے والوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 619 ہوگئی ہے۔ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار 50 ٹیسٹ کئے گئے اور 3 ہزار 387 نئے کیسز رپورٹ ہوئے۔

اس طرح مجموعی مریضوں کی تعداد 2 لاکھ 25 ہزار 283 ہوگئی ہے جبکہ اب تک مجموعی طور پر 13 لاکھ 72 ہزار 825 ٹیسٹ کئے جاچکے ہیں۔ سب سے زیادہ مصدقہ مریض صوبہ سندھ میں ہیں جہاں ان کی تعداد 90 ہزار 721 ہے، پنجاب میں 80 ہزار 297 ، خیبرپختونخوا میں27 ہزار 506، بلوچستان 10 ہزار 717، اسلام آباد میں 13 ہزار 292، آزاد کشمیر میں ایک ہزار 214 اور گلگت میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد ایک ہزار 536 ہوگئی ہے۔

Previous Post

استنبول، تاریخی عمارت صوفیہ کے مستقبل کا فیصلہ دو ہفتے بعد سنایا جائیگا

Next Post

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورو نا کے337 نئے کیسز رپورٹ

Related Posts

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے،زلفی بخاری
Qudrat News

سیاحتی شعبے کی بہتری کے لیے برینڈ پاکستان لانچ کریں گے،زلفی بخاری

3 منٹ ago
کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے آج اسٹیل مل تباہ ہوئی: سراج الحق
Such News

کرپٹ حکمرانوں کی وجہ سے آج اسٹیل مل تباہ ہوئی: سراج الحق

42 منٹ ago
ٹماٹر کی درآمد کیخلاف کاشتکاروں کا احتجاج، دلبرداشتہ ہوکر تیار فصل پر ہل چلادیا
Geo News

ٹماٹر کی درآمد کیخلاف کاشتکاروں کا احتجاج، دلبرداشتہ ہوکر تیار فصل پر ہل چلادیا

58 منٹ ago
اے پی سی کے بعد ان کی ٹانگیں کانپ رہی ہیں۔مریم اورنگزیب – Ummat News
Ummat News

آمرانہ اقدامات سے عمران خان کی کرسی نہیں بچے گی۔مریم اورنگزیب – Ummat News

1 گھنٹہ ago
کراچی میں 10 دنوں تک موسم خشک رہنے کا امکان ہے: غلام سرور –
Ary News

‘شیطان کبھی پی ڈی ایم اور کبھی ایم آرڈی کی صورت میں ہوتےہیں’

1 گھنٹہ ago
کریمہ بلوچ: انسانی حقوق کی کارکن کی میت خاندان کے حوالے کر دی گئی، تدفین بلوچستان میں ان کے آبائی علاقے میں ہوگی
Qudrat News

کریمہ بلوچ: انسانی حقوق کی کارکن کی میت خاندان کے حوالے کر دی گئی، تدفین بلوچستان میں ان کے آبائی علاقے میں ہوگی

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورو نا کے337 نئے کیسز رپورٹ

خیبرپختونخوا میں 24 گھنٹوں کے دوران کورو نا کے337 نئے کیسز رپورٹ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 24th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information