ملک میں سونےکی قدر میں معمولی اضافہ

فوٹو: فائل

ملک میں سونےکی فی تولہ قیمت میں آج ایک سو روپےکا اضافہ ہوا ہے۔

سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق100 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قدر ایک لاکھ 4 ہزار ایک سو روپے ہوگئی ہے۔ 

10 گرام سونےکی قدر 86 روپے اضافے کے بعد89 ہزار 249 روپے ہے۔

 ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں سونے کی فی تولہ قیمت 12 ڈالر اضافے سے ایک ہزار 748 ڈالر فی اونس ہوگئی ہے۔  

About Geo News

Geo News

Check Also

جنوبی کوریا نے جدید ترین ایف 21 جنگی طیارہ متعارف کروا دیا

فوٹو بشکریہ سی این این جنوبی کوریا نے جدید ترین سپر سونک ایف 21 جنگی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے