• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 24 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Such News

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی میں اضافہ، متاثرہ ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد مریض تندرست ہوگئے

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی میں اضافہ، متاثرہ ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد مریض تندرست ہوگئے
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی صحت یابی میں تیزی سے اضافہ ہورہا ہے اور اب تک متاثرہ ایک لاکھ 31 ہزار سے زائد مریض تندرست ہوگئے ہیں۔

نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 22 ہزار سے زائد ٹیسٹ کیے گئے اور مزید 3344 کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ 50 مریض دم توڑ گئے۔

مزید پڑھیں:ڈاکٹر ظفر مرزا بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

ملک میں کورونا وائرس کے مریضوں کی مجموعی تعداد 2 لاکھ 31 ہزار 818 اور اموات کی تعداد 4762 ہوگئی۔ کورونا کے فعال کیسز کی تعداد 94 ہزار سے زائد ہے جن میں سے 459 مریض وینٹی لیٹر پر ہیں۔

سندھ میں کورونا کیسز کی تعداد 94 ہزار 528، پنجاب 81 ہزار 317، خیبر پختونخوا 28 ہزار 116، بلوچستان میں 10 ہزار 814، اسلام آباد میں 13494، گلگت بلتستان میں ایک ہزار 561 اور آزاد کشمیر میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد ایک ہزار 342 ہوگئی۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

پاکستان اسٹاک ایکسچینج پر حملے سے متعلق تفتیش میں ایک اور اہم پیشرفت سامنے آگئی

Next Post

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کورونا کو شکست دے دی

Related Posts

امریکا، ٹرمپ کی ‘ظالمانہ’ امیگریشن سوچ کو پلٹ دے گا: جو بائیڈن
Such News

امریکا، ٹرمپ کی ‘ظالمانہ’ امیگریشن سوچ کو پلٹ دے گا: جو بائیڈن

24 منٹ ago
‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے لگانے پر چھ افراد زیرِ حراست، تحقیقات جاری
VOA News

‘پاکستان زندہ باد’ کے نعرے لگانے پر چھ افراد زیرِ حراست، تحقیقات جاری

33 منٹ ago
اذان سمیع کا کمپوز کردہ کلام ‘تو ہے میرا’ ریلیز کردیا گیا
Geo News

اذان سمیع کا کمپوز کردہ کلام ‘تو ہے میرا’ ریلیز کردیا گیا

40 منٹ ago
بغداد دھماکوں‌ سے گونج اٹھا، امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے –
Ary News

بغداد دھماکوں‌ سے گونج اٹھا، امریکی فوجی اڈے پر میزائل حملے –

1 گھنٹہ ago
مسلمانوں کیلئے صدقہ جاریہ ، قرآن پاک کی ایسی سورۃ جسے پڑھ کر جیسا بھی زہر کھایا ہو ، اثر نہیں کرے گا ، شیئر کریں
Qudrat News

مسلمانوں کیلئے صدقہ جاریہ ، قرآن پاک کی ایسی سورۃ جسے پڑھ کر جیسا بھی زہر کھایا ہو ، اثر نہیں کرے گا ، شیئر کریں

2 گھنٹے ago
اتنے کم ظرف حکمران زندگی میں نہیں دیکھے، خواجہ سعد رفیق
Abb Takk News

اتنے کم ظرف حکمران زندگی میں نہیں دیکھے، خواجہ سعد رفیق

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کورونا کو شکست دے دی

سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کورونا کو شکست دے دی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 24th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information