• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 18 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Geo News

‘مودی نے منا بھائی ایم بی بی ایس کی یاد تازہ کردی‘

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
‘مودی نے منا بھائی ایم بی بی ایس کی یاد تازہ کردی‘
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

بھارتی اپوزیشن پارٹی کانگریس نے وزیراعظم نریندر مودی کی لیہہ کے آرمی اسپتال میں زیر علاج گلوان وادی میں چینی فوج کے ساتھ لڑائی میں زخمی ہونے والے بھارتی فوجیوں کی عیادت کو مودی سرکار کی مضحکہ خیز ’تشہیری مہم‘ اور ’ٹوپی ڈرامہ‘ قرار دے دیا۔ 

’مودی بھائی‘ نے تو ’منا بھائی‘ کی یاد تازہ کردی جھٹ پٹ اسپتال کا ماحول بنالیا اور’مودی بھائی ایم بی بی ایس‘ بھارت میں ٹوئٹر پر مقبول ٹرینڈ بن گیا ۔

کانگریس رہنما ابھیشیک دت نے کہا کہ نہ ڈرپ، نہ دوا، نہ ہی بستر کے ساتھ میز پر کوئی پانی کی بوتل، آخر یہ کس زاویے سے اسپتال نظر آتا ہے؟ ڈاکٹر کی جگہ فوٹوگرافر کھڑا ہے لیکن شکر ہے ہمارے تمام فوجی صحت مند ہیں۔

کانگریس رہنما سلمان نظامی نے مودی سرکار کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ مودی تو جھوٹ بولنے کے لیے پیدا ہوئے ہیں، پہلے کہا چینی فوج بھارتی حدود میں داخل نہ ہوسکی اب زخمی فوجیوں کے ساتھ تصویریں کھنچوا رہے ہیں، مودی نواز میڈیا نقصان کی پردہ پوشی کرنے کوشش کرے گا لیکن اصل نقصان بھارتی سالمیت کو ہوا ہے۔

کانگریس رہنما شری واستا نے طنز کے وار کرتے ہوئے کہا کہ چھپن انچ توند والے مودی پہلے وزیراعظم ہیں جو ایک کانفرنس ہال کو اسپتال کا وارڈ کہہ رہے ہیں اس اداکاری پر تو آسکر بھی دیا جائے تو کم ہے۔

ایک صاحب نے سوشل میڈیا تبصرہ کیا کہ یہ مبینہ زخمی تو ہشاش بشاش نظر آتے ہیں، بستر کی چادریں ایک دم صاف ستھری اور جیسے ابھی ابھی بچھائی گئی ہوں، لگتا ہے یہ تماشہ مودی جی کی مارکیٹنگ ٹیم کی پیشکش ہے۔

شدید تنقید کے بعد بھارتی فوج کو وضاحت کرنی پڑی کہا کہ اسپتال اصلی تھا، کووڈ 19 پروٹوکول کی وجہ سے ٹریننگ ہال کو وارڈ میں تبدیل کیا گیا۔

Previous Post

امریکی ریپ گلوکارکانیے ویسٹ کا صدارتی الیکشن لڑنے کا اعلان

Next Post

پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ ایم ایم عالم کا آج 85 واں یوم ولادت

Related Posts

وقت بدلتے دیرنہیں لگتی ،لاکھوں میں کھیلنے والی معروف ماڈل دووقت کی روٹی کے لیے ترس گئی ، کوڑے سے کھانا اٹھا کر پیٹ بھرنے پر مجبور
Qudrat News

وقت بدلتے دیرنہیں لگتی ،لاکھوں میں کھیلنے والی معروف ماڈل دووقت کی روٹی کے لیے ترس گئی ، کوڑے سے کھانا اٹھا کر پیٹ بھرنے پر مجبور

35 منٹ ago
عمان نے زمینی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا
Ary News

عمان نے زمینی سرحدیں بند کرنے کا اعلان کر دیا

2 گھنٹے ago
ورزش کرتی خاتون اچانک گری اور مر گئی، وجہ ایسی کہ آپ یہ غلطی کبھی بھول کر بھی نہ کریں
Qudrat News

ورزش کرتی خاتون اچانک گری اور مر گئی، وجہ ایسی کہ آپ یہ غلطی کبھی بھول کر بھی نہ کریں

3 گھنٹے ago
کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک
Ary News

کار پارکنگ کے دوران شوہر کی غلطی سے بیوی ہلاک

5 گھنٹے ago
ایپل آخرکار فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار
Qudrat News

ایپل آخرکار فولڈ ایبل آئی فون متعارف کرانے کے لیے تیار

5 گھنٹے ago
حکومت کا مزید چینی درآمد کرنےکا فیصلہ
Geo News

حکومت کا مزید چینی درآمد کرنےکا فیصلہ

6 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ ایم ایم عالم کا آج 85 واں یوم ولادت

پاک فضائیہ کے مایہ ناز پائلٹ ایم ایم عالم کا آج 85 واں یوم ولادت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 18th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information