• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Royal News

میں مہلک وائرس سے 2 لاکھ 28 ہزار 474 شہری متاثر

Royal News by Royal News
7 مہینے ago
in Royal News, پاکسان
1 min read
0 0
0
میں مہلک وائرس سے 2 لاکھ 28 ہزار 474 شہری متاثر
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: (رائل نیوز) ملک بھر میں کورونا کا زور برقرار ہے، مزید 93 افراد موت کے منہ میں چلے گئے، جاں بحق افراد کی مجموعی تعداد 4 ہزار 712 تک پہنچ چکی ہے۔
نیشنل کنٹرول اینڈ آپریشن سینٹر کے اعداد وشمار کے مطابق پاکستان میں مہلک وائرس سے 2 لاکھ 28 ہزار 474 شہری متاثر ہوئے ہیں جن میں سے سندھ میں 92 ہزار 306، پنجاب میں 81 ہزار 317 مریض، خیبرپختونخوا میں 27 ہزار843، بلوچستان میں 10ہزار 766 کیسز سامنے آ چکے ہیں۔
گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں 25 ہزار 527کورونا ٹیسٹ کئے گئے ہیں جن میں سے 3 ہزار 191 افراد مرض میں مبتلا پائے گئے ہیں جبکہ اب تک ہونے والے مجموعی ٹیسٹوں کی تعداد 13 لاکھ 98 ہزار 352 ہے۔ کورونا میں مبتلا مریضوں میں سے 2 ہزار 419 کی حالت شدید تشویشناک ہے۔

اعدادوشمار کے مطابق مزید چار ہزار 736 مریضوں نے ملک بھر میں کورونا کو شکست دیدی، صحت یاب ہونے والے افراد کی تعداد ایک لاکھ 29ہزار 830 ہوگئی۔

Previous Post

بلدیہ ٹاؤن فیکٹری میں آتشزدگی حادثہ نہیں بلکہ دہشتگردی تھی، جے آئی ٹی رپورٹ

Next Post

عالمی ادارہ صحت کا کرونا کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے متعلق بڑا انکشاف –

Related Posts

آن لائن امتحانات کا معاملہ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے
Qudrat News

آن لائن امتحانات کا معاملہ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے

21 منٹ ago
بھارت میں آج اقلیتیں خود کو غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں، وزیر خارجہ
Such News

بھارت میں آج اقلیتیں خود کو غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں، وزیر خارجہ

1 گھنٹہ ago
شہری سفر کرنے سے پہلے ٹریفک پلان جان لیں
Geo News

شہری سفر کرنے سے پہلے ٹریفک پلان جان لیں

2 گھنٹے ago
نشے میں دھمکیاں دینے کا الزام، نیب کی اپنے ہی ایڈیشنل ڈائریکٹر سے وضاحت طلب
Ummat News

نشے میں دھمکیاں دینے کا الزام، نیب کی اپنے ہی ایڈیشنل ڈائریکٹر سے وضاحت طلب

2 گھنٹے ago
پاکستان میں کورونا کی دوسری لہر ، مزید 11 اموات ریکارڈ
Ary News

پاکستان میں آج کورونا کے مزید 58 مریض جاں بحق ، 1800 سے زائد کیسز رپورٹ

2 گھنٹے ago
وفاقی کابینہ نے وزارت قانون کو کشمالہ طارق کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا
Qudrat News

وفاقی کابینہ نے وزارت قانون کو کشمالہ طارق کیخلاف تحقیقات کا حکم دے دیا

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
عالمی ادارہ صحت کا کرونا کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے متعلق بڑا انکشاف –

عالمی ادارہ صحت کا کرونا کے لیے استعمال ہونے والی دوا سے متعلق بڑا انکشاف -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information