• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 20 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Royal News

نالوں میں طغیانی کا خدشہ

Royal News by Royal News
7 مہینے ago
in Royal News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
نالوں میں طغیانی کا خدشہ
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آج سے آغاز ہوگا، ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے مون سون کے دوران نالوں میں طغیانی کا خدشہ ظاہرکرتے ہوئے الرٹ جاری کر دیا، شام سے ہی ہوائوں کا سلسلہ شروع ہو جائے گا۔
پی ڈی ایم اے کے نوٹیفکیشن کے مطابق مون سون کا ایکٹو فیز آج پنجاب میں داخل ہو جائے گا، یہاں پہلا سپیل جمعہ سے منگل تک رہے گا، موسلا دھار بارش سے ہفتہ اور اتوار کو پنجاب، خیبر پختونخوا، کشمیر کے مقامی ندی نالوں اور پشاور، راولپنڈی، گوجرانوالہ، فیصل آباد اور لاہور میں سیلابی صورتحال کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

محکمہ موسمیات نے اس سال 20 فیصد زیادہ بارشوں کی پیشگوئی کی ہے، ترجمان کے مطابق آج شام بارش کا سلسلہ شروع ہوگا تاہم چند علاقوں میں صرف آندھی چلے گی، لاہور سمیت صوبہ پنجاب کے مختلف شہروں راولپنڈی، جہلم، اٹک، چکوال، گوجرانوالہ، گجرات، ملتان، ڈی جی خان، بہاولپور اور بہاولنگر میں شام اور رات کو آندھی اور گرج چمک کیساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ صوبہ کے دیگر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہنے کی توقع ہے۔

Previous Post

پارٹی میں کوئی وزیر اعظم عمران خان کا متبادل نہیں ہوسکتا

Next Post

کرونا وائرس، کن ممالک میں زیادہ تباہ کاریاں پھیلا سکتا ہے؟ جانیے –

Related Posts

شیاؤمی کا نیا می نوٹ بک 14 لیپ ٹاپ پیش
Qudrat News

شیاؤمی کا نیا می نوٹ بک 14 لیپ ٹاپ پیش

18 منٹ ago
فوج کیخلاف غیر اخلاقی بات کرنے والوں کو قیمت چکانا پڑے گی، شیخ رشید
Abb Takk News

فوج کیخلاف غیر اخلاقی بات کرنے والوں کو قیمت چکانا پڑے گی، شیخ رشید

26 منٹ ago
بھارت سے تحقیقات کی آوازیں اٹھنے لگیں
VOA News

ارنب کو بالاکوٹ کارروائی کی پیشگی اطلاع کس نے دی؟

1 گھنٹہ ago
شہباز شریف کی اہلیہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا
Geo News

شہباز شریف کی اہلیہ نے وارنٹ گرفتاری کیخلاف لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کرلیا

1 گھنٹہ ago
جوبائیڈن کا امریکا کو مضبوط کرنے کیلئے بڑا اقدام –
Ary News

نو منتخب امریکی صدر کو کس بڑے پاکستانی اعزاز سے نوازا جا چکا ہے؟ –

2 گھنٹے ago
سام سنگ کا بتدریج تمام فونز کے ساتھ چارجر اور ایئرفونز نہ دینے کا فیصلہ
Qudrat News

سام سنگ کا بتدریج تمام فونز کے ساتھ چارجر اور ایئرفونز نہ دینے کا فیصلہ

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کرونا وائرس، کن ممالک میں زیادہ تباہ کاریاں پھیلا سکتا ہے؟ جانیے –

کرونا وائرس، کن ممالک میں زیادہ تباہ کاریاں پھیلا سکتا ہے؟ جانیے -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 20th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information