• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home تازہ ترین Geo News

نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, تازہ ترین
1 min read
0 0
0
نجی اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے سے متعلق ابتدائی رپورٹ پیش
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

 ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کی انکوائری کمیٹی نے نجی گرلز اسکول میں طالبات کو جنسی ہراساں کرنے کے واقعے کی ابتدائی رپورٹ پیش کردی۔ 

انکوائری کمیٹی نے اپنی ابتدائی رپورٹ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی کو جمع کرا دی جس میں اسکول کی جانب سے کمیٹی کے ساتھ تعاون نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ 

رپورٹ کے مطابق نجی اسکول نے طالبات اور اسٹاف کا کوئی بھی ریکارڈ فراہم نہیں کیا،  طالبات اور نکالے جانے والے ملازمین کو بیانات کے لیے اسکول بھی نہیں بلایا گیا۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسکول انتظامیہ کوئی تعاون نہیں کر رہی، کورونا اور سیکریسی کے نام پر معلومات مہیا نہیں کی جا رہیں۔ 

رپورٹ میں نجی اسکول کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لانے کی سفارش کی گئی ہے۔

خیال رہے کہ جیونیوز نے گزشتہ دنوں لاہور کی غالب مارکیٹ کے ایک نجی اسکول میں طالبات کو ہراساں کرنے کی خبر نشر کی تھی۔

معروف نجی انگریزی میڈیم اسکول کی طالبات اور فارغ التحصیل طلبہ نے استاد سمیت 4 افراد پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا جس پر اسکول انتظامیہ نے چاروں کو ملازمت سے نکال دیا۔

Previous Post

سول ایوی ایشن میں تین برس سے مستقل ڈی جی کا تقرر نہ ہو سکا

Next Post

پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے کیسز میں اضافہ، کرونا کے کئی مریض بھی شکار

Related Posts

حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے فتوحاتِ کثیرہ پر شکرانے کے طور پر عمرہ کی نیت کی اور نیشا پور سے احرام باندھا اور مکہ معظمہ کی طرف روانہ ہوئے،جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو ۔۔۔
Qudrat News

حضرت عبداللہ بن عامر رضی اللہ عنہ نے فتوحاتِ کثیرہ پر شکرانے کے طور پر عمرہ کی نیت کی اور نیشا پور سے احرام باندھا اور مکہ معظمہ کی طرف روانہ ہوئے،جب حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کے پاس آئے تو ۔۔۔

41 منٹ ago
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار روز کی توسیع
Abb Takk News

شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریمانڈ میں چار روز کی توسیع

50 منٹ ago
محمود آباد نالے پر تجاوزات ہٹانے پر متاثرین نے بھرپور تعاون کیا، وزیراعلیٰ سندھ
Geo News

محمود آباد نالے پر تجاوزات ہٹانے پر متاثرین نے بھرپور تعاون کیا، وزیراعلیٰ سندھ

2 گھنٹے ago
لونگ پر تھوڑا سا نمک لگا کر چوسنے سے کیا فائدہ ملتا ہے ؟ جان لیں گے تو پاکستانی اسے روز کی عادت بنا لیں گے
Qudrat News

لونگ پر تھوڑا سا نمک لگا کر چوسنے سے کیا فائدہ ملتا ہے ؟ جان لیں گے تو پاکستانی اسے روز کی عادت بنا لیں گے

3 گھنٹے ago
مفادات کیلئے مریم اور بلاول بھٹو نے اپنے سیاسی قبلے تبدیل کرلیے، شبلی فراز
Abb Takk News

بلاول بھٹو اپنی نالائقی اور نااہلی کا ملبہ دوسروں پر نہ ڈالیں، شبلی فراز

3 گھنٹے ago
خیبرپختونخوا میں گیس چوری سے قومی خزانےکو سالانہ اربوں روپےکے نقصان کا انکشاف
Geo News

خیبرپختونخوا میں گیس چوری سے قومی خزانےکو سالانہ اربوں روپےکے نقصان کا انکشاف

4 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے کیسز میں اضافہ، کرونا کے کئی مریض بھی شکار

پاکستان میں ٹائیفائیڈ کے کیسز میں اضافہ، کرونا کے کئی مریض بھی شکار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information