پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی پارٹی رکنیت بحال کردی گئی۔
رہنما مسلم لیگ (ن) کی پارٹی رکنیت بحالی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن کے مطابق رہنما ن لیگ نے پارٹی ڈسپلن کی ہمیشہ پابندی کا حلف نامہ بھی جمع کروایا ہے۔
Check Also
وزیراعظم کا اسلاموفوبیا پر لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر
وزیراعظم عمران خان کا اسلاموفوبیا پر لکھا گیا خط سوشل میڈیا پر دوبارہ شیئر کردیا …