نیب کراچی کی تاریخ میں سب سے بڑی ریکوری

نیب کراچی  نے تاریخ  کی سب سے بڑی ریکوری کرلی۔

تفصیلات کے مطابق  نیب نے بائیکو پیٹرولیم کمپنی سے کرپشن کی پونے دو ارب روپے  کی رقم نکلوا لی۔

نیب نے کرپشن کی رقم بائیکو پیٹرولیم کمپنی سے نکلوا کر پی ایس اور اور پی پی ایل کو دے دی۔

ڈی جی نیب کراچی نے پی ایس او کو  6 کروڑ65 لاکھ سے 6 ہزار 988 روپے واپس کردیے جبکہ  پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ (پی پی ایل) کو 90 کروڑ 32 لاکھ 17 ہزار 964 روپے واپس کیے۔

 پی ایس او اور پی پی ایل سے کرپشن کرکے اربوں روپے کا فائدہ بائیکو پیٹرولیم کمپنی کو پہنچایا گیا تھا۔

نیب کراچی نے تحقیقات کرکے 2018 میں ریفرنس دائر کیا تھا۔  ریفرنس دائر ہونے کے بعد بائیکو پیٹرولیم کمپنی کے فرنٹ مین نے پونے دو ارب روپے کی پلی بارگین کرلی۔

About Bol News

Avatar

Check Also

اسپیکر سے معافی نہیں مانگوں گا، شاہد خاقان عباسی – Ummat News

مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے