• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
پیر, 25 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Geo News

(ن) لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خط

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
(ن) لیگ کا مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کیلئے اسپیکر کو خط
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

اسلام آباد: اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) نے مشیروں کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کردیا۔

اس سلسلے میں مسلم لیگ (ن) نے اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کو خط لکھا  ہے جس میں مشیر خزانہ، تجارت اور مشیر برائے ادارہ جاتی اصلاحات کو نجکاری کمیٹی سے نکالنے کا مطالبہ کیا ہے۔

خط میں کہا گیا ہےکہ کابینہ کمیٹی برائے نجکاری میں مشیروں کوشامل کرنا آئین کی خلاف ورزی ہے کیونکہ مشیر آئین کےتحت حلف نہیں اٹھاتے اس لیے آئین، جمہوریت کے محافظ نہیں ہوتے۔

(ن) لیگ کا کہنا ہے کہ روز ویلٹ ہوٹل کی نجکاری یاجوائنٹ وینچرکے تحت چلانےکی اجازت نہیں د ی جا سکتی اور اس وقت دنیا بھر میں ہوٹل انڈسٹری بحران میں ہے ایسےمیں روزویلٹ پرفیصلہ کیوں کیا گیا؟ 

مسلم لیگ ن نے کہا ہےکہ اسد قیصر بطور اسپیکر آئین کےمحافظ ہیں لہٰذا نجکاری کمیٹی سے مشیروں کو نکالنے کی عمل داری یقینی بنائیں۔

Previous Post

شہباز شریف نے آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں ضمانتی مچلکوں پر دستخط کردیے

Next Post

’دنیا آج عمران خان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی اختیار کررہی ہے‘

Related Posts

ایسے صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کر دیں جن کی عمر۔۔۔کن کن کے ٹک ٹاک اکائونٹس بلاک ہونیوالےہیں ،بری خبرسنادی گئی
Qudrat News

ایسے صارفین کے اکاؤنٹس بلاک کر دیں جن کی عمر۔۔۔کن کن کے ٹک ٹاک اکائونٹس بلاک ہونیوالےہیں ،بری خبرسنادی گئی

8 منٹ ago
بھارت میں کسان تحریک، دہلی بارڈر پر 5 ویں خود کشی –
Ary News

بھارت میں کسان تحریک، دہلی بارڈر پر 5 ویں خود کشی –

2 گھنٹے ago
واٹس ایپ صارفین کے لیے 2021 کی پہلی اچھی اپ ڈیٹ
Qudrat News

واٹس ایپ صارفین کے لیے 2021 کی پہلی اچھی اپ ڈیٹ

2 گھنٹے ago
رقم کی عدم ادائیگی، ڈرائیور نے مالک کی کروڑوں روپے مالیت کی بسیں جلا ڈالیں
Ary News

رقم کی عدم ادائیگی، ڈرائیور نے مالک کی کروڑوں روپے مالیت کی بسیں جلا ڈالیں

4 گھنٹے ago
جنگی جہاز کیلئے تعاون پاکستان سے دفاعی تعلقات میں ایک اور سنگ میل ہے، ترک صدر
Qudrat News

جنگی جہاز کیلئے تعاون پاکستان سے دفاعی تعلقات میں ایک اور سنگ میل ہے، ترک صدر

4 گھنٹے ago
دنیا چاند پر جارہی ہے اور ہم کراچی کا کچرا نہیں اٹھاسکے، مصطفیٰ کمال
Geo News

دنیا چاند پر جارہی ہے اور ہم کراچی کا کچرا نہیں اٹھاسکے، مصطفیٰ کمال

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
’دنیا آج عمران خان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی اختیار کررہی ہے‘

’دنیا آج عمران خان کی اسمارٹ لاک ڈاؤن کی حکمت عملی اختیار کررہی ہے‘

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 25th 2021, پیر
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information