• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 17 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home کاروبار Geo News

ن لیگ کے ایم پی اے کی ٹائيگر فورس کی تقریب میں شرکت

Geo News by Geo News
6 مہینے ago
in Geo News, کاروبار
1 min read
0 0
0
ن لیگ کے ایم پی اے کی ٹائيگر فورس کی تقریب میں شرکت
0
SHARES
5
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

گوجرانوالہ میں اپوزیشن جماعت مسلم لیگ (ن) کے رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری نے پنجاب حکومت کی ٹائيگر فورس کی تقریب میں شرکت اور خطاب کیا۔

وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے امور نوجوانان عثمان ڈار نے لیگی رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کو ٹائیگر فورس کی کیپ اور جیکٹ پہنائی۔

ٹائیگر فورس کی تقریب سے خطاب میں رکن پنجاب اسمبلی اشرف انصاری کا کہنا تھا کہ ن لیگ کے ٹکٹ پر ایم پی اے بنا اور آج ٹائیگر فورس کی تقریب میں موجود ہوں، انسان کے اندر اخلاقی جرات ہونی چاہیے۔

انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ میں عمران خان کی تقریر سنی، ان کی اسلام اور مسلمانوں کی ترجمانی سے متاثر ہوکر ہم آپ کے ساتھی بن گئے۔

ان کا کہنا تھا کہ جب تک آپ اس قوم کو یکجا کر کے رکھیں گے تو ہم آپ کا ساتھ دیتے رہیں گے،  اگر ہمیں لگا کہ آپ نے اپنی سمت تبدیل کی ہے تو پھر ہم آپ کی حمایت چھوڑ دیں گے۔

خیال رہے کہ گزشتہ دنوں قیادت کو بتائے بغیر ن لیگ کے 6 ایم پی ایز نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے ملاقات کی تھی جس میں اشرف انصاری بھی شامل تھے۔ 

اس سے قبل بھی وہ متعدد بار پارٹی قیادت کو بتائے بغیر وزیراعلیٰ پنجاب سے ملاقاتیں کرچکے ہیں جب کہ گزشتہ سال وزیراعظم عمران خان سے بھی ملاقات کی تھی۔

چوہدری اشرف انصاری پی پی 57 گوجرانوالہ سے مسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ پر رکن اسمبلی منتخب ہوئے ہیں۔

Previous Post

کورونا کے مریضوں کے پیشاب اور فضلے میں بھی وائرس کی موجودگی کا انکشاف

Next Post

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط

Related Posts

K2 پر تاریخ رقم کرنے والے تمام کوہ پیما نیپالی، پاکستانی ہمت ہار گئے
Geo News

K2 پر تاریخ رقم کرنے والے تمام کوہ پیما نیپالی، پاکستانی ہمت ہار گئے

8 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں 800 روپے کی کمی
Abb Takk News

سونے کی قیمت میں فی تولہ 500 روپے کی کمی

9 گھنٹے ago
پاکستان میں برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی
Geo News

پاکستان میں برطانوی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دے دی گئی

10 گھنٹے ago
کالج میں سرعام پروفیسر کو قتل کرنے والے طالب علم کو سزائے موت
Geo News

کالج میں سرعام پروفیسر کو قتل کرنے والے طالب علم کو سزائے موت

12 گھنٹے ago
سونے کی قیمت میں پھر اضافہ
Ary News

سونے کی قیمت میں کمی کا سلسلہ جاری

12 گھنٹے ago
آئندہ ہفتے سے بے نظیر مزدور کارڈ جاری کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا، سعید غنی
Geo News

آئندہ ہفتے سے بے نظیر مزدور کارڈ جاری کرنے کا پائلٹ منصوبہ شروع ہوگا، سعید غنی

14 گھنٹے ago
Load More
Next Post
پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط

پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور منصوبے پر دستخط

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 17th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 18
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 19
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 20
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 21
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 22
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information