• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
جمعہ, 22 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home ٹیکنالوجی Such News

واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اہم اعلان کر دیا

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, ٹیکنالوجی
1 min read
0 0
0
واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچرز متعارف کرانے کا اہم اعلان کر دیا
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

واٹس ایپ نے متعدد نئے فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے جو فیس بک کی زیرملکیت اپلیکشن میں آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔

ان میں سے بیشتر فیچرز کے بارے میں تو پہلے سے ہی معلوم ہوچکا تھا کیونکہ وہ بیٹا ورژن میں آگئے تھے۔

مگر اب کمپنی کی جانب سے اعلان کے بعد ہم جان چکے ہیں کہ وہ عام صارفین جلد استعمال کرسکیں گے۔

ان میں سے ایک فیچر نئے کانٹیکٹس کو آسانی سے ایڈ کرنے کے حوالے سے ہے اور اس مقصد کے لیے واٹس ایپ نے نیا کیو آر کوڈ متعارف کرایا ہے۔

اس فیچر کی بدولت صارف کسی دوسرے صارف کے کیو آر کوڈ کو اسکین کرکے کانٹیکٹس میں شامل کرسکے گا، یعنی فون نمبر کو ٹائپ کرنے کی ضرورت نہیں رہے گی۔

یہ فیچر کئی ماہ پہلے بیٹا ورژن میں آیا تھا اور اب تمام صارفین کے لیے متعارف کرایا جارہا ہے۔

اسی طرح ایک فیچر ویڈیو کالز کے حوالے سے ہے جس کو مزید بہتر بنایا گیا ہے۔

ویڈیو کالز میں پہلے ہی 8 افراد تک سپورٹ فراہم کی جاچکی ہے، اب نئے فیچر کے تحت صارف کال میں شریک کسی فرد کے آئیکون کو کچھ دیر تک دبا کر فل اسکرین میں دیکھ سکے گا۔

اسی طرح گروپ چیٹس میں ایک ویڈیو آئیکون بھی دیا جارہا ہے تاکہ سنگل کلک سے گروپ ویڈیو کال شروع کی جاسکے، مگر یہ ان گروپس میں ہی نظر آئے گا جس میں لوگوں کی تعداد 8 یا اس سے کم ہوگی۔

ایک اور فیچر انیمیٹڈ اسٹیکر پیکس کا ہے جس کی آزمائش کچھ عرصے سے بیٹاورژن میں بھی ہورہی تھی۔

بظاہر یہ انیمیٹڈ اسٹیکرز واٹس ایپ کے موجودہ اسٹیکرز جیسے ہی ہیں بس ان میں انیمیشن کا اضافہ کیا گیا ہے۔

واٹس ایپ ورژن اور ڈیسک ٹاپ سروس کے لیے ایک نیا ڈارک موڈ بھی پیش کیا گیا ہے جو موبائل ایپس میں پہلے ہی دستیاب تھا۔

آخری فیچر کائی آپریٹنگ سسٹم پر کام کرنے والے فیچرز فون میں اسٹیٹس فیچر کا اضافہ ہے۔

واٹس ایپ کا کہنا تھا کہ ویب ورژن کے لیے ڈارک موڈ اور کائی او ایس کا اسٹیٹس فیچر اب لائیو ہے جبکہ دیگر فیچرز آئندہ چند ہفتوں میں صارفین کو دستیاب ہوں گے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

شہروز اور صدف شادی کے بعد ٹیلی فلم میں اب ایک ساتھ

Next Post

کووڈ 19 کے سب سے جان لیوا پہلو کی ممکنہ وجہ دریافت

Related Posts

کیا آپ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیوٹک چاہتے ہیں؟ تو اب ایسا ممکن ہوگا
Such News

کیا آپ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر بلیوٹک چاہتے ہیں؟ تو اب ایسا ممکن ہوگا

4 گھنٹے ago
ٹوئٹر اکاؤنٹ ویری فائی کرانے کے خواہش مند صارفین کے لیے خوشخبری
Ary News

ٹوئٹر اکاؤنٹ ویری فائی کرانے کے خواہش مند صارفین کے لیے خوشخبری

9 گھنٹے ago
پب جی گیم کے جنون نے نوجوان کو اسپتال پہنچادیا
Ary News

پب جی چیمپئنز کے لیے 3 کروڑ‌20 لاکھ روپے سے زائد انعامی رقم کا اعلان –

1 دن ago
انسان کا موڈ اور کیفیت بتانے والی ’سلیکون پٹی‘ –
Ary News

انسان کا موڈ اور کیفیت بتانے والی ’سلیکون پٹی‘ –

1 دن ago
کیا 6 کروڑ سال قبل ڈائنو سار چاند تک پہنچ گئے تھے؟ –
Ary News

کیا 6 کروڑ سال قبل ڈائنو سار چاند تک پہنچ گئے تھے؟ –

1 دن ago
14سالہ بچے نے ایپ کی مدد سے چلنے والا اٹومیٹک گیزرتیار کر لیا
Such News

14سالہ بچے نے ایپ کی مدد سے چلنے والا اٹومیٹک گیزرتیار کر لیا

2 دن ago
Load More
Next Post
کووڈ 19 کے سب سے جان لیوا پہلو کی ممکنہ وجہ دریافت

کووڈ 19 کے سب سے جان لیوا پہلو کی ممکنہ وجہ دریافت

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 22nd 2021, جمعہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • ہفتہ 23
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information