• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
بدھ, 27 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Such News

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی، 8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب

Such News by Such News
7 مہینے ago
in Such News, پاکسان
1 min read
0 0
0
وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی، 8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب
0
SHARES
6
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم عمران خان نے انٹرنیشنل لیبرز آرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی۔ عمران خان 8جولائی کو عالمی فورم پر اہم خطاب کرتے ہوئے عالمی سطح پر محنت کشوں کی بے روزگاری کا معاملہ اٹھائیں گے۔

عالمی سطح پر محنت کشوں اور مزدوروں کی بیروزگاری کے معاملے سے متعلق جبری برطرفیاں رکوانے کے لیے حکومت پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں۔ انٹرنیشنل لیبرآرگنائزیشن نے معاون خصوصی زلفی بخاری کے خط پر جوابی رد عمل دیا اور پاکستان کی درخواست پر”آئی ایل او”کا خصوصی سیشن طلب کرلیا گیا۔

زلفی بخاری نے خط کے ذریعے اوورسیزپاکستانی محنت کشوں کی بیروزگاری کا معاملہ اٹھایا تھا۔ ردعمل میں آئی ایل او نے وزیراعظم عمران خان کو عالمی فورم پر خصوصی خطاب کی دعوت دی۔

آئی ایل او نے درخواست کی ہے کہ وزیراعظم پاکستان اہم مسئلے پر دنیا کو اعتماد میں لیں۔

وزیراعظم نے انٹرنیشنل لیبرزآرگنائزیشن کی دعوت قبول کرلی۔ وزیراعظم عمران خان 8جولائی کوعالمی فورم پراہم خطاب کریں گے۔ محنت کش اور مزدوروں کے تحفظ کے لیے ہنگامی اقدامات اٹھانے کا مطالبہ کیا جائے گا۔

عمران خان ممبرممالک لیبر اور ورک فورس کے لیے نئی حکمت عملی پر بحث کا آغازکریں گے۔

install suchtv android app on google app store

Previous Post

کورونا کے منفی اثرات سے 54 فیصد تنخواہ دار طبقہ متاثر: سروے

Next Post

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے بڑے ریلیف کا اعلان –

Related Posts

لاہورمیں کورونا کیسز بڑھنے لگے
Royal News

لاہورمیں کورونا کیسز بڑھنے لگے

55 سیکنڈز ago
آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے
Qudrat News

آئیڈیا جسٹ پاکستان نے وزیر اعظم کی کامیاب جوان یوتھ انٹرپرینیورشپ لون اسکیم کی حمایت کے معاہدے پر دستخط کردئے

15 منٹ ago
ملائیشین عدالت نے پی آئی اے طیارہ ضبطگی کیس خارج کردیا
Such News

ملائیشین عدالت نے پی آئی اے طیارہ ضبطگی کیس خارج کردیا

59 منٹ ago
ملائیشیا میں طیارہ ضبطی کا معاملہ، پی آئی اے کو جہاز واپس مل گیا
VOA News

ملائیشیا میں طیارہ ضبطی کا معاملہ، پی آئی اے کو جہاز واپس مل گیا

1 گھنٹہ ago
مال گاڑی کی آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں – Ummat News
Ummat News

مال گاڑی کی آٹھ بوگیاں پٹڑی سے اترگئیں – Ummat News

2 گھنٹے ago
بلاول بھٹو کا بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر مبارک باد دینے والوں سے اظہارتشکر
Ary News

بلاول بھٹو کا بختاور بھٹو زرداری کی شادی پر مبارک باد دینے والوں سے اظہارتشکر

2 گھنٹے ago
Load More
Next Post
سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے بڑے ریلیف کا اعلان –

سعودی فرمانروا شاہ سلمان کی جانب سے بڑے ریلیف کا اعلان -

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 27th 2021, بدھ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 2
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information