• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
منگل, 26 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان 92 News

وزیراعظم نے سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

92 News by 92 News
7 مہینے ago
in 92 News, پاکسان
1 min read
0 0
0
وزیراعظم نے سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیراعظم نے سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا افتتاح کر دیا

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے سی پیک کے تحت آزاد پتن ہائیڈروپاورپراجیکٹ کا افتتاح کر دیا۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا منصوبے کی تکمیل سے سستی بجلی ملے گی۔

وزیراعظم نے ہائیڈرو پاور پراجیکٹ معاہدے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا سی پیک پاکستان کو بہت اوپر لے کر جائے گا، پانی سے بجلی بننے کی صورت میں بہت سستی ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ ماضی میں تیل سے بجلی کے پیداواری منصوبوں سے انڈسٹری تباہ ہوئی، اور روپیہ گرنے سے بھی بجلی کی قیمت بڑھ جاتی تھی۔

چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ عاصم سلیم باجوہ نے بھی پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے کے خدوخال اور پیشرفت سے آگاہ کیا۔

اس سے قبل پاکستان اور چین کے درمیان آزاد پتن ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے معاہدے پر دستخط بھی کئے گئے۔

Oops, something went wrong.

Previous Post

کیلی فورنیا کے جنگلات میں 2 مقامات پر آگ، ایک ہزار ایکڑ سے زائد رقبہ، متعدد مکانات راکھ

Next Post

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے پانچ افراد کی جان لے لی

Related Posts

ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھوانے کی سمری سامنے آ گئی
Such News

ایف نائن پارک کی زمین گروی رکھوانے کی سمری سامنے آ گئی

26 منٹ ago
پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کردیا
Geo News

پی ڈی ایم نے 5 فروری کو جلسے کا مقام راولپنڈی سے تبدیل کردیا

41 منٹ ago
وفاقی کابینہ نےبراڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی – Ummat News
Ummat News

وفاقی کابینہ نےبراڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی منظوری دیدی – Ummat News

59 منٹ ago
اپوزیشن کی تحریک اور کورونا صورتحال،وزیراعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا
Ary News

وفاقی کابینہ نے براڈ شیٹ تحقیقات کے لیے انکوائری کمیشن کی منظوری دے دی

1 گھنٹہ ago
آن لائن امتحانات کا معاملہ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے
Qudrat News

آن لائن امتحانات کا معاملہ، وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود ایک مرتبہ پھر میدان میں آ گئے

2 گھنٹے ago
بھارت میں آج اقلیتیں خود کو غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں، وزیر خارجہ
Such News

بھارت میں آج اقلیتیں خود کو غیر محفوظ محسوس کررہی ہیں، وزیر خارجہ

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے پانچ افراد کی جان لے لی

کراچی میں مون سون کی پہلی بارش نے پانچ افراد کی جان لے لی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 26th 2021, منگل
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • اتوار 31
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 1
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information