وزیراعظم کی رمضان میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت

وزیراعظم عمران خان نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان سے وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ملاقات ہوئی ہے۔

ملاقات میں صوبے کی سیاسی صورتحال اور امن وامان پر گفتگو سمیت صوبائی حکومت کی کارکردگی کے حوالے سے وزیراعظم کو آگاہ کیا گیا ہے۔

وزیراعظم نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف فراہم کرنے کی ہدایت جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ مصنوعی مہنگائی اور قلت پیدا کرنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے۔

ملاقات میں صوبے میں کورونا کی صورتحال اور ویکسینیشن پر بھی گفتگو کی گئی ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ کا نام “فورتھ شیڈول” میں شامل – Pakistan

** محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک کے سربراہ سعد حسین رضوی کا نام …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے