وزیرِاعظم کی زیرِ صدارت ملکی امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس

وزیرِاعظم عمران خان کی زیرِ صدارت ملکی امن و امان کی صورتحال پر اہم اجلاس کا انعقاد کیا گیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی جانب سے اجلاس کے حوالے سے بیان جاری کیا گیا ہے۔

 جاری بیان کے مطابق اجلاس میں وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد، وزیرِ مذہبی امور پیر نور الحق قادری، وزیرِ قانون فروغ نسیم اور متعلقہ افسران کی شرکت کی ہے۔

About Bol News

Avatar

Check Also

وزیراعظم عمران خان کی عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالنے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے عوام پر مزید ٹیکس کا بوجھ نہ ڈالنے کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے