وزیر اعظم نے اقتصادی ایڈوائزی کونسل کی تشکیل نو کردی – Ummat News

وزیر اعظم عمران خا ن نے اقتصادی ایڈوائزی کونسل کی تشکیل نو کردی۔شوکت ترین بطور پرائیویٹ ممبر کونسل کا حصہ ہوں گے۔

نجی ٹی وی کے مطابق اقتصادی ایڈوائزی کونسل 27ارکان پر مشتمل ہوگی جس کے چیئرمین وزیر اعظم عمران خان اور وفاقی وزیر خزانہ حماد اظہر وائس چیئرمین ہوں گے۔

کونسل کے دیگر ممبران میں عابد سلہری،عارف حبیب، شمشاد اکبر، اعجاز نبی شامل ہیں جبکہ پانچ وفاقی وزرا ،دو ایڈوائزراورتین معاونین خصوصی بھی کونسل کے رکن ہوںگے۔چیئرمین سرمایہ کاری بورڈ اور گورنراسٹیٹ بینک بھی کو نسل کا حصہ ہوں گے۔

About Ummat news

Avatar

Check Also

دیر سے ہونے والی شادیاں پائیدار ہوتی ہیں، ماہر نفسیات

ماہر نفسیات کا کہنا ہے کہ دیر سے اور بڑی عمر میں کی جانے والی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے