وزیر اعظم نے دیوسائی میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کردیں

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پر دیوسائی میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر دیو سائی میں اسکینگ کی تصاویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ پہلی مرتبہ موسم سرما میں دیوسائی میدان کو اسکینگ کے ذریعے عبور کیا جاسکے گا۔

وزیر اعظم نے سیاحت  اور اسکینگ کے شوقین  افراد کے لیے خوش خبری سناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں “ونٹر ٹور ریزم” اور “اسکی ریزورٹس” کا جائزہ لے رہے ہیں۔

 

 

About Bol News

Avatar

Check Also

6 درخواستیں – ایکسپریس اردو

www.facebook.com/javed.chaudhry اتاترک جدید ترکی کے بانی ہیں‘ ان کا شمار دنیا کے دس بڑے لیڈروں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے