• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
اتوار, 24 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home صحت Geo News

وزیر اعظم نے پہلی بار پاکستان میں تیار کیے گئے وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کردیے

Geo News by Geo News
7 مہینے ago
in Geo News, صحت
1 min read
0 0
0
وزیر اعظم نے پہلی بار پاکستان میں تیار کیے گئے وینٹی لیٹرز این ڈی ایم اے کے حوالے کردیے
0
SHARES
1
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

وزیر اعظم عمران خان نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) ہری پور کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پاکستانی تاریخ کی پہلی مقامی وینٹی لیٹرز کی پیداواری سہولت کا افتتاح کیا۔

وزیر اعظم عمران خان نے پہلی بار پاکستان میں تیار کیے گئے وینٹی لیٹرز نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے حوالے کردیے۔

وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ نے کہا کہ نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) پاکستان میں وینٹی لیٹر بنانے والا پہلا ادارہ بن گیا، این آر ٹی سی نے وینٹی لیٹرز کے 15 یونٹ تیارکر لیےہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے نیشنل ریڈیو اینڈ ٹیلی کمیونیکیشن کارپوریشن (این آر ٹی سی) ہری پور کا دورہ کیا اور مختلف شعبوں کا معائنہ کیا۔

اس موقع پر وزیراعظم نے کہا کہ یہ ملک کےلیے اہم کامیابی ہے، اپنے لوگوں کی ذہانت سے فنی مہارت کے ذریعے خود انحصاری کی منازل طے کریں گے۔

این آر ٹی سی کے ایم ڈی توفیق احمد نے وزیراعظم کو بریفنگ دی۔ وزیراعظم نے این آر ٹی سی اور وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کے اقدامات کو سراہتے ہوئے وینٹی لیٹرز کی تیاری میں حصہ لینے والی پوری ٹیم کو مبارکباد دی۔

وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان میں ٹیلنٹ کی کمی نہیں، حکومت خود انحصاری اور جدید ٹیکنالوجی کے حصول کے تمام منصوبوں میں تعاون کرے گی۔

انہوں نے کہا کہ نوجوان نسل کی صلاحیتوں کوبروئے کار لا کر خودانحصاری کی منازل طے کریں گے، اسمارٹ لاک ڈاؤن کے ذریعے معیشت کو بحال رکھنے کی حکمت عملی کو وسیع پیمانے پر سراہا جارہا ہے،کورونا وبا پر قابو پانے کےلیے ہماری حکمت عملی کامیاب رہی، اب ہماری توجہ طبی شعبے کی جامع اصلاحات پر ہے۔

وفاقی وزراء فواد چوہدری، عمرایوب، فوکل پرسن ڈاکٹرفیصل سلطان اور چیئرمین نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) بھی اس موقع پر موجود تھے۔

Previous Post

کراچی، نرسز کا احتجاج رنگ لے آیا، محکمہ صحت کیساتھ مذاکرات کامیاب

Next Post

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل 7واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا

Related Posts

پی ڈی ایم حکومت سے نجات کیلئے تمام آپشنز بتدریج استعمال کرے گی، آصف زرداری
Geo News

پی ڈی ایم حکومت سے نجات کیلئے تمام آپشنز بتدریج استعمال کرے گی، آصف زرداری

38 منٹ ago
سندھ میں کورونا سے مزید 17 افراد جاں بحق
Abb Tak News

پنجاب میں مزید 485 افراد میں کورونا وائرس کی تصدیق

2 گھنٹے ago
کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک’ کی ہنگامی حالات میں پاکستان میں استعمال کی اجازت
Such News

کورونا ویکسین ‘اسپوٹنک’ کی ہنگامی حالات میں پاکستان میں استعمال کی اجازت

3 گھنٹے ago
مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب، مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا نوٹیفکیشن متوقع
Geo News

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس طلب، مردم شماری کے نتائج جاری کرنے کا نوٹیفکیشن متوقع

3 گھنٹے ago
کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق
Ary News

کورونا علامات کے حوالے سے ایک اور حیران کن تحقیق

3 گھنٹے ago
‘ساری پارٹیاں ملکر بیٹھیں اور ووٹوں کا فیصلہ کریں تاکہ خرید و فروخت نہ ہو’
Geo News

‘ساری پارٹیاں ملکر بیٹھیں اور ووٹوں کا فیصلہ کریں تاکہ خرید و فروخت نہ ہو’

5 گھنٹے ago
Load More
Next Post
اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل 7واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا

اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مسلسل 7واں مثبت دن، ڈالر اور سونا مہنگا ہوگیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 24th 2021, اتوار
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • ہفتہ 30
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information