• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home بین الاقوامی Qudrat News

وزیر ہو تو ایسا ،کورونا وائرس کے معاملے پر بڑی غلطیاں کرنے پر نیوزی لینڈ کے وزیر صحت نےاستعفیٰ دیدیا

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News, بین الاقوامی
1 min read
0 0
0
وزیر ہو تو ایسا ،کورونا وائرس کے معاملے پر بڑی غلطیاں کرنے پر نیوزی لینڈ کے وزیر صحت نےاستعفیٰ دیدیا
0
SHARES
2
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

ویلنگٹن(قدرت روزنامہ)نیوزی لینڈ کے وزیرِ صحت لاک ڈان قواعد کی خلاف ورزی کرنے اور حکومت کے کورونا وائرس کے خلاف ردِ عمل پر تنقید کے بعد اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے . میڈیارپورٹس کے مطابق ڈیوڈ کلارک نے اپنے خاندان کو ساحل پر لے جا کر لاک ڈائون قواعد کی خلاف ورزی کی تھی اور ان کے درجے میں پہلے ہی تنزلی کی جا چکی تھی .

انھوں نے کہا کہ اگر وہ اپنے عہدے پر کام جاری رکھتے ہیں تو یہ ان کی حکومت کے عالمی وبا کے خلاف ردِ عمل سے توجہ ہٹانے کے مترادف ہو گا.وزیرِ اغظم جسنڈا آرڈرن نے جمعرات کے روز تصدیق کی کہ انھوں نے کلارک کا استعفی منظور کر لیا .کورونا وائرس کی عالمی وبا سے نمٹنے کے حوالے سے نیوزی لینڈ کی کہانی کامیاب ممالک کی فہرست میں شامل ہے.ملک میں اب تک 1528 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں جبکہ 22 افراد ہلاک بھی ہوئے ہیں. گذشتہ ماہ وائرس کے پھیلا ئوکے بعد لگائی جانے والی پابندیاں ہٹا دی گئی تھیں اور ملک کو وائرس سے پاک قرار دے دیا گیا تھا.تاہم ملک میں سرحدوں پر بنائے گئے قرنظینہ مراکز کی پالیسیز کے حوالے سے تنقید کی گئی ہے. ایک مرتبہ دو افراد کو ان مراکز سے جلدی نکلنے کی اجازت دی گئی تھی تاکہ وہ ایک قریب المرگ مریض کی عیادت کر سکیں. بعد میں پتا چلا تھا کہ انھیں کووڈ 19 ہے.کلارک نے کہا کہ میں بطور وزیرِ صحت اپنے فیصلوں کی مکمل ذمہ داری قبول کرتا ہوں.انھوں نے کہا کہ یہ مستعفی ہونے کا صحیح موقع ہے کیونکہ اس وقت ملک میں مقامی منتقلی کے کیسز نہیں ہے.

..

Previous Post

ایک بچہ اپنے نانا کے گولیوں سے چھلنی جسم اور فوجیوں کے مابین پھنس گیا، شاہد آفریدی نے کشمیریوں کی حالت زار بیان کرتی تصویر شیئر کردی

Next Post

چینی کی 70 روپے فی کلو قیمت کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہوگا

Related Posts

جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی
Such News

جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کیوں کی؟ وجہ سامنے آگئی

16 منٹ ago
لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا
Geo News

لاک ڈاؤن میں چھپ چھپاکر شادی، پولیس نے رنگ میں بھنگ ڈال دیا

32 منٹ ago
کویت میں تیل کے نئے ذخائر دریافت –
Ary News

امریکی پابندیوں کے باوجود ایران نے پیٹرولیم مصنوعات کی ریکارڈ برآمدات کرلیں –

57 منٹ ago
ارطغرل غازی ڈرامہ ایک اور ملک میں بہت زیادہ دیکھا جانے لگا
Qudrat News

ارطغرل غازی ڈرامہ ایک اور ملک میں بہت زیادہ دیکھا جانے لگا

2 گھنٹے ago
چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اچھی گورننس کے ساتھ بورڈ کو چلا رہے ہیں: وسیم خان
Geo News

چیئرمین اور چیف ایگزیکٹو اچھی گورننس کے ساتھ بورڈ کو چلا رہے ہیں: وسیم خان

3 گھنٹے ago
اپنی پوزیشن سے مطمئن ہوں، جو بائیڈن امریکی صدارتی امیدوار
Ummat News

امریکی صدر جوبائیڈن نے نیشنل گارڈز سے معذرت کرلی – Ummat News

3 گھنٹے ago
Load More
Next Post
عالمی مارکیٹ کے حساب سے پاکستان میں پٹرول اب بھی سستا ہے

چینی کی 70 روپے فی کلو قیمت کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد ہوگا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information