• Fixtures
  • Matches
  • Player Stats
  • Series
  • Login
Livehunt Urdu
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
ہفتہ, 23 جنوری , 2021
  • تازہ ترینلائیو
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • کھیل
  • ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • فلمی دنیا
  • علم و ادب
  • ثقافت
  • صحت
  • ماحولیات
  • فوڈ
No Result
View All Result
Livehunt Urdu
No Result
View All Result
Home پاکسان Qudrat News

وطن کے چپے چپے کی حفاظت کیلئے پاک فوج تیار ، پاکستان نے مقامی سطح پر خفیہ لڑاکا شپ وارکرافٹ کی تیار ی شروع کر دی

Daily Qudrat News by Daily Qudrat News
7 مہینے ago
in Qudrat News
1 min read
0 0
0
وطن کے چپے چپے کی حفاظت کیلئے پاک فوج تیار ، پاکستان نے مقامی سطح پر خفیہ لڑاکا شپ وارکرافٹ کی تیار ی شروع کر دی
0
SHARES
3
VIEWS
Share on FacebookShare on Twitter

      اسلام آباد(قدرت روزنامہ) وطن کے چپے چپے کی حفاظت کیلئے پاک فوج تیار ، پاکستان نے مقامی سطح پر خفیہ لڑاکا شپ وارکرافٹ کی تیار ی شروع کر دی ، دشمن اس سے خوفزدہ کیوں ہے . .

..پاکستان نیوی نے مقامی سطح پر خفیہ لڑاکا شپ وار کرافٹ تیار کرنے کا اعلان کردیا ہے. تفصیلات کے مطابق وزارت دفاع پروڈکشن اور کراچی شپ یارڈ اینڈ انجینئرنگ ورکس(کے ایس ای ڈبلیو) کے درمیان اسٹیٹ آف دی آرٹ سٹیلتھ وارکرافٹ شپ کی تیاری کیلئے معاہدہ طے پاگیا. ایم ڈی کے ایس ای ڈبلیو ایڈمرل اطہر سلیم، ایم ڈی میونیشن پروڈکشن ایئر وائس مارشل محمد قیصر جنجوعہ نے معاہدے پر دستخط کیے، اس تقریب میں وزارت دفاع اور پاک نیوی کے اعلی افسران نے شرکت کی. پاک نیوی کی مقامی سطح پر خفیہ لڑاکا شپ وارکرافٹ کی تیار ی شروع پاکستان نیوی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق اس معاہدے کے تحت ایم ڈی پی اور کے ایس ای ڈبلیو یہ وارکرافٹ مقامی سطح پر تیار کریں گے، ان ہائی سپیڈ شپس میں خفیہ رہنے کی صلاحیت ہے، اور یہ ہر قسم کے اسلحہ سے لیس ہوتی ہے، اس میں جدید ترین مشینری نصب ہوگی. اس تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایم ڈی کے ایس ای ڈبلیو کا کہنا تھا یہ معاہدہ پاکستان نیوی کی شپس کی تیاری میں خود مختاری کی جانب ایک قدم ہے .ایم ڈی میونیشن پروڈکشن نے کے ایس ای ڈبلیوکو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے ماضی میں وقت پر نیوی وار کرافٹس کی فراہمی پر شکریہ ادا کیا. آپ چاہیں گے

..

Previous Post

بھارتی فوج کی ننھے بچے کے سامنے اس کے نانا کو مارنے کی سفاکیت، اقوام متحدہ نے ذمہ داروں کیخلاف بڑا اعلان کر دیا

Next Post

’ ‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ۔۔‘‘ وزیراعظم عمران خان کی 2سال قبل کی گئی ٹوئٹ پر سینئر صحافی رضا رومی نے تنقید کے نشتر چلا ڈالے

Related Posts

سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے حکومت کو چیلنج کر دیا
Qudrat News

سینئیر صحافی و تجزیہ کار سلیم صافی نے حکومت کو چیلنج کر دیا

5 منٹ ago
براڈ شیٹ کے معاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ، معاہدہ پرویز مشرف نے کیا تھا لیکن اگر رقم کی ادائیگی نہ ہوتی تو کتنا نقصان ہوتا؟ عمران خان بھی بول پڑے
Qudrat News

براڈ شیٹ کے معاملے سے ہمارا کوئی لینا دینا نہیں ، معاہدہ پرویز مشرف نے کیا تھا لیکن اگر رقم کی ادائیگی نہ ہوتی تو کتنا نقصان ہوتا؟ عمران خان بھی بول پڑے

2 گھنٹے ago
اناللہ وانا الیہ راجعون :پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں مزید43افراد لقمہ اجل بن گئے
Qudrat News

اناللہ وانا الیہ راجعون :پاکستان میں چوبیس گھنٹوں میں مزید43افراد لقمہ اجل بن گئے

4 گھنٹے ago
انفارمیشن ٹیکنالوجی مصنوعات کی برآمدات میں40 فیصد اضافہ
Qudrat News

انفارمیشن ٹیکنالوجی مصنوعات کی برآمدات میں40 فیصد اضافہ

6 گھنٹے ago
پاکستان کی نئی امریکی انتظامیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت
Qudrat News

پاکستان کی نئی امریکی انتظامیہ کو سی پیک میں شمولیت کی دعوت

8 گھنٹے ago
بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان
Qudrat News

بلاول بھٹو زرداری کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا اعلان

10 گھنٹے ago
Load More
Next Post
’ ‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ۔۔‘‘ وزیراعظم عمران خان کی 2سال قبل کی گئی ٹوئٹ پر سینئر صحافی رضا رومی نے تنقید کے نشتر چلا ڈالے

’ ‏یادِ ٹویٹر عذاب ہے یارب ،چھین لے مجھ سے فون مرا ۔۔‘‘ وزیراعظم عمران خان کی 2سال قبل کی گئی ٹوئٹ پر سینئر صحافی رضا رومی نے تنقید کے نشتر چلا ڈالے

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

موسم

°
___
______
  • Low Temp. ___°
  • High Temp. ___°
___
______
جنوری 23rd 2021, ہفتہ
°
   ___
  • TEMPERATURE
    ° | °
  • HUMIDITY
    %
  • WIND
    m/s
  • CLOUDINESS
    %
  • SUNRISE
  • SUNSET
  • اتوار 24
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • پیر 25
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • منگل 26
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • بدھ 27
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعرات 28
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
  • جمعہ 29
    ° | °
    Cloudiness
    %
    Humidity
    %
×

I want to find the weather for in .

×

© 2020

No Result
View All Result
  • تازہ ترین
  • بین الاقوامی
  • پاکسان
  • کاروبار
  • فلمی دنیا
  • کھیل
  • صحت

© 2020

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Create New Account!

Fill the forms bellow to register

All fields are required. Log In

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
x
kkk

jjj

More Information