وقت آنے پر شو کاز نوٹس کا بھرپور جواب دیا جائے گا ، پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا ہے کہ وقت آنے پر شو کاز نوٹس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کی زیر صدارت اجلاس ہوا ہے۔

زرائع کا کہنا ہے کہ  پیپلزپارٹی نے پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس پر اظہار افسوس کیا ہے۔

زرائع کے مطابق پیپلزپارٹی نے شو کا شوکاز نوٹس کے طریقہ کار پر تحفظات کا اظہار کیا ہے۔

زرائع نے کہا کہ پیپلزپارٹی  نے مئوقف اختیار کر لیا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی کو جوابدہ نہیں ہے۔

زرائع  نے  یہ بھی کہا کہ پیپلزپارٹی کسی سیاسی جماعت کی ذیلی شاخ نہیں ہے کہ اس طرح کے نوٹس کا جواب دے۔

زرائع کا مزید کہنا تھا کہ پی ڈی ایم کے شوکاز نوٹس کا جواب دینے یا نہ دینے کا حتمی فیصلہ تاحال نہ ہو سکا۔

About Bol News

Avatar

Check Also

کورونا ڈیوٹی کرنے والے ڈاکٹر نے خود کشی کیوں کی؟ ہوشربا انکشاف –

کراچی : جان بچانے والے نے خود ہی اپنی جان لے لی ! ضلع کشمور …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے